نمازجنازہ سہ پہرعمرشریف پارک کلفٹن میں ،تدفین عبداللہ شاہ غازی مزارکےاحاطے میں

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامیڈی کنگ عمر شریف عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں سپرد خاک Read More : Newsonepk umarsharif ComedyKing RestInPeace

شہنشاہ کامیڈی عمرشریف کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ عبداللہ شاہ غازی مزارکےاحاطے میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

عمر شریف کی میت کو نمازِ جنازہ کے لیے ان کی گلشنِ اقبال میں واقع رہائش گاہ سے عمر شریف پارک کلفٹن منتقل کیئے جانے کے موقع پر عمر شریف کے مداح، عزیر و اقارب بڑی تعداد میں ان کی رہائش گاہ پر موجود تھے جو میت کے ہمراہ جنازہ گاہ آئے۔ سعیدغنی کا مزید کہنا تھاکہ دنیاکوبتائیں ہم اپنے لوگوں کی کتنی قدرکرتے ہیں،پارک میں وسیع جگہ ہے،صفائی کے احکامات دےدیئے۔

واضح رہے کہ کامیڈی کو ایک نیا انداز بخشنے والے عمر شریف کئی ہفتوں سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج رہے،وہ کافی عرصے سے عارضہ قلب ، گردے اور دیگر مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا اچھی قسمت ہے رشک آتا ہے اللہ ہمیں بھی بزرگان دین کا سچا فیض نصیب فرماۓ اپنے پیر و مرشد کی اطاعت کی توفیق عطا فرماۓ😢😢😭😫😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عبداللہ شاہ غازی کےمزار کےاحاطے میں کون کون مدفون ہیں؟معروف فنکار عمر شریف کی تدفين کل حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ عليہ کے مزار کے احاطے ميں ہوگی۔ مزار کے احاطے میں کون سی معروف شخصیات مدفن ہیں، جانیے اس رپورٹ میں SamaaTV White coat is under attack.. Doctors are under attack... We voted for PTI. LEASON'S LEARNT WeRejectPTIGOVT WeRejectNLE WeRejectPMC
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں کن شخصیات کی آخری آرام گاہیں ہیں؟عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں کن شخصیات کی آخری آرام گاہیں ہیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ کی گونچا گل رشتہ ازدواج میں منسلکواضح رہے کہ ’ارطغرل غازی‘ کو دنیا بھر میں کامیابی سمیٹنے کے بعد گزشتہ برس رمضان میں عمران خان کی ہدایت پر سرکاری نشریاتی ادارے پر اردو میں ڈب کر کے نشر کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کو انتہائی افسوسناک الزام میں گرفتار کر لیا گیاریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرکے لوگوں کو گمراہ کرنے کے جرم میں 2 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔مقامی اخبار روزنامہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان - ایکسپریس اردوسونے کی مقامی قیمت اب بھی دبئی گولڈ مارکیٹ سے 1000روپے کم ہے، بلین مارکیٹ ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہے۔ الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »