کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر فنکاروں کا اظہار افسوس

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

لاہور: کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر سہیل احمد، جاوید شیخ، دلیر مہندی، ہمایوں سعید، علی ظفر اور دیگر فنکاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا۔

اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ عمر شریف کے انتقال کی خبر بہت افسوسناک ہے، پچھلے ہفتے عمر شریف کی عیادت کیلئے اسپتال گیا تھا، شکیل صدیقی، اسماعیل تارا، رؤف لالا، عمر شریف میرے پرانے ساتھی ہیں، وہ کامیڈی کا باپ تھا، عمر شریف جیسا دوسرا کوئی اداکار نہیں ہوسکتا، بھارت بھی عمر شریف کی کامیڈی کو سراہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inna lillahi wa Inna ilayhi rajioon. May his soul rest in peace. Ameen

Inna lillahe wainna elahe rajeoun

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے -اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے، وہ علاج کے لئے امریکا روانہ ہوئے تھے، طبیعت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ARYNEWSOFFICIAL ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّـﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ Inna lillah e wainna elehe rajaon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کر گئےمعروف اسٹیج ادکار اور کامیڈین عمر شریف وفات پا گئے۔تفصیلات کے مطابق معروف ادکار اور کامیڈین عمر شریف انتقال کر گئے۔عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا لے جایا جا GovtofPakistan 😩😩😩😩
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر فنکاروں کا اظہار افسوسUmer Sharif shadeed bimaar hukumat e pakistan or Imran khan se darkhuwast imran khan soye rahe sindh hukumat ne 4 crore jari kar diye imran khan soye rahe sindh hukumat ne airambolence mangwa li imran khna soye rahe sindh hukumat ne Zimedaari le ab..? Goodbye Umer Shareef !!! Gggggggggvvvvvvvvvvghhhggggghbjjjnnnjjjjjjjjhhgffdxxxxxxcvvbbbnnnnnjjjjjjjuuu6ytr
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کامیڈی کنگ عمر شریف کی زندگی پر ایک نظرکامیڈی کنگ عمر شریف کی زندگی پر ایک نظر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu UmerSharif Sab nay Jana ha,sab jain gay. غم اوردکھ بھانٹنا آسان ترین جبکہ دوسروں کوخوشی دینااورسکھ بھانٹنازندگی کےمشکل ترین کام ہیں۔آپ خوشیاں بھانٹنے والا تھے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ وسیم بادامی ان کی حالت سامنے لاکر عظیم خدمت سرانجام دےچکے جبکہ سندھ حکومت نےبھی بروقت کوشش کی لیکن افسوس کہ عمرشریف کی عمر تمام ہوئی۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَالله پاک انکوجنتالفردوسمیںاعلئمقام عطا فرمانے اورانکیمغفرت فرمانے امینیاربلعلمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے -اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے، وہ علاج کے لئے امریکا روانہ ہوئے تھے، طبیعت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢 FaridQureshi_UK Rest in peace-Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامیڈی کنگ عمر شریف کی زندگی پر ایک نظرکامیڈی کنگ عمر شریف کی زندگی پر ایک نظر ARYNewsUrdu UmerSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »