پیٹرول بحران : برطانوی شہری نے مضحکہ خیز حل نکال لیا، ویڈیو وائرل -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول بحران : برطانوی شہری نے مضحکہ خیز حل نکال لیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

ایسا ہی ایک منظر لندن کی ایک سڑک پر دیکھا گیا جب ایک شخص اپنے گھوڑے پر سوار ہوکر پیٹرول پمپ پہنچا اور خوشگوار موڈ میں گنگنانے لگا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

برطانیہ میں پیٹرول پمپ پر ایندھن کے حصول کیلیے لڑائی لڑی جاری ہے کیونکہ گزشتہ روز ملک کے 2 ہزار سے زائد پیٹرول اسٹیشنز خشک پڑے تھے۔پیٹرول کا بحران ایندھن کی کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوا جس کا سبب پیٹرول اسٹیشنوں تک نہ پہنچانا ہے۔ ایسے میں جب بہت سے لوگوں کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی تھیں، اس موقع پر ایک مقامی پیٹرول پمپ پر ایک آدمی کو گھوڑے پر سوار دیکھا گیا۔وہ شخص جو شعر گنگنا رہا تھا جس کے بول کچھ اس طرح تھے کہ ” میں پیٹرول کے لیے قطار میں کھڑا ہوں، لیکن میں اپنے گھوڑے پر ہوں، مجھے پیٹرول کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ میرا گھوڑا گاجر کھاتا ہے”۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے، جس نے1.7 ملین سے زیادہ ویوز اور ایک لاکھ سے زیادہ لائیکس اور شیئرز حاصل کیے ہیں ویڈیو پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ایک صارف نے پوچھا کہ “اسے کتنے ہارس پاور کی گاجریں ملیں؟” ایک اور نے مذاق کیا کہ “لوگ اب گاجر خریدنے سے بھی گھبرانے لگیں گے۔” ایک تیسرے صارف نے مزید کہا کہ “جب تک گاجر کی کمی نہ ہو۔ ایک اور نے پوسٹ کیا کہ ” مجھے یہ ویڈیو دیکھ کر حد سے زیادہ ہنسی آرہی ہے۔”

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Well done 👍

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Back to square one

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ پیٹرول بحران: فوج نے اہم ذمہ داری سنبھال لیبرطانیہ پیٹرول بحران: فوج نے اہم ذمہ داری سنبھال لی ARYNewsUrdu کڈوں نواز شریف ٹھیک ہو جاے گا سب کچھ 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ پیٹرول بحران: فوج نے اہم ذمہ داری سنبھال لیبرطانیہ پیٹرول بحران: فوج نے اہم ذمہ داری سنبھال لی ARYNewsUrdu کڈوں نواز شریف ٹھیک ہو جاے گا سب کچھ 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحرا میں عرب ممالک کو ملانے والا طویل ریلوے ٹریک مکملویڈیو وائرلکمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 1200 کلومیٹر طویل ریل منصوبہ شیڈیول کے مطابق تکمیل کے قریب ہے جس کی ابتدائی لاگت کا اندازہ 40 ارب درہم لگایا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹر اظہر علی کے 76 سالہ والد نے میراتھن میں گولڈ میڈل جیت لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی کرکٹر اظہر علی کے 76 سالہ والد  محمد رفیق نے شیخوپورہ میں ہونیوالی میراتھن ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا جس کی تصدیق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-موٹرسائیکل سوارراہ چلتی خاتون کو تھپڑ مار کر فرار، ویڈیو وائرلگوجرانوالا میں موٹرسائیکل سوار نوجوان راہگیر خاتون کو تھپڑ مار کر فرار ہوگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »