کامیابی کے اصول جن سے کوئی انکار نہیں کرسکتا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (کالم: عمران کیف) ایک برف فروش بازار میں آوازیں لگاکر برف بیچ رہا تھا کہ لوگومجھ پر رحم کرو، میرا مال و متا ع ضائع ہو رہا ہے، لو گو! میر ی مددکرو۔جیسے

جیسے وقت گزر رہا ہے، میر ی برف ختم ہورہی ہے، میری بر ف پگھل کر پا نی بن رہی ہے اگر تم لو گوں نے میری برف نہیں خریدی تو میں تباہ وبرباد ہوجاو¿ں گا اور میں اپنے آئندہ کے معاملات کو کیسے درست کر سکوں گا۔لو گومجھ سے میری برف خرید لوورنہ ساری محنت اور اجرت ضائع چلی جائے گی۔امام رازیؒ فرماتے ہیں کہ مجھے سور ةالعصر کی تفہیم ایک بزرگ سے ہوئی جب وہ بازار گئے اور انہوں نے اس برف فروش کو دیکھا جو یہ سب آوازیں لگا رہاتھا۔پتہ چلتا ہے کہ ہماری زندگی بھی برف کی طرح ہے اور اگر ہم اس کو خوبصورت،بہتر اور با...

پاکستان میں سکول 15 ستمبر سے کھلنے کا امکان لیکن ووہان میں تمام تعلیمی ادارے کب سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا؟ چین سے خبرآگئی ہر 25منٹ بعد پانچ منٹ کی بریک کی جائے تو آپ آسانی سے اپنے کام کو بہتر انداز سے ختم کر سکتے ہیں۔ دوسری تھیوری،جس کو The Pickle Jar Theoryکہتے ہیں، یہ آپ کو بتاتی ہے کہ آپ کی زندگی کا وقت خالی جار Empty Jarکی طرح ہے اور اس میں سب سے پہلے وہ چیزیں داخل کریں جو سب سے زیادہ اہم اور آپ کے لئے خوشی کا باعث ہیں۔جو آپ کے مقصد، خاندان اور صحت کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے، آپ پورے دن میں ان کو باقی سب پر ترجیح دیں اور ان کاموں کو سب سے پہلے مکمل کریں۔ ایک اور Conceptجو Parkinson's Lawسے مو سوم ہے اور جو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےجبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن آج (اتوار) منایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے تحت ہر سال منائے جانے والے اس دن کا مقصد معاشرے اور متاثرہ خاندانوں کا یہ حق تسلیم کرنا ہے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ترکی عرب ممالک میں افراتفری پھیلا رہا ہے: یو اے ای کی اقوام متحدہ کو شکایتابو ظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے خطے میں ترکی کی مداخلت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقرہ عرب ممالک میں افراتفری پھیلا رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رحجان غالب رہاپاکستان سٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رحجان غالب رہا۔پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ سرپلس میں تبدیل ہونے اور ایکسٹرنل اکائونٹ بحران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 9محرم الحرام عقیدت کیساتھ منایا جا رہا ہےملک میں 9 محرم الحرام عقيدت کے ساتھ منايا جا رہا ہے جبکہ شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوس کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردوملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے ، موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس معطل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »