ملک میں 9محرم الحرام عقیدت کیساتھ منایا جا رہا ہے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں 9 محرم الحرام عقيدت کے ساتھ منايا جا رہا ہے جبکہ شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوس کا سلسلہ جاری ہے

Posted: Aug 29, 2020 | Last Updated: 2 hours ago۔

شہدائے کربلا کی ياد ميں آج شہر شہر جلوس برآمد کيے جائيں گے۔ عزادار نوحہ خوانی، ماتم اور زنجير زنی کرکے اپنی عقيدت کا اظہار کريں گے۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں ميں آج ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔ گزرگاہوں پر موبائل فون سروس بھی معطل رہ سکتی ہے۔سکھر روہڑی کا 2 روز تک جاری رہنے والا 550 سالہ قديمی ماتمی جلوس شاہ عراق امام بارگاہ سے برآمد ہوا جس میں ہزاروں عزادار جلوس ميں شريک ہوئے۔

اسلام آباد ميں نويں محرم الحرام کا جلوس امام بارگاہ اثنائے عشری سے، جنوبی پنجاب کا حساس ترین مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ ممتاز آباد سے اور پشاور ميں نويں محرم کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسينيہ حال سے برآمد ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں صدارتی نظام رائج کرایاجائےسپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ریکارڈ بارشیں: تربیلا، منگلا اور چشمہ ڈیم میں پانی کی سطح بلند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.14 فیصد کی معمولی کمی - ایکسپریس اردوایک ہفتے کے دوران ملک میں 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جب کہ 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں میں مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »