کامن ویلتھ گیمز: شاٹ پٹ مقابلے میں جمشید علی بھی براہ راست فائنل کھیلیں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے شاٹ پٹ مقابلے میں شریک پاکستان کے ایتھلیٹ جمشید علی بھی کوالیفائرز کے بجائے اب براہ راست فائنل کھیلیں گے۔پاکستان ایتھلیٹکس ٹیم کی مینجر صدف صدیقی نے جیو نیوز کو اس

بات کی تصدیق کی ہے کہ دونوں پلیئرز کوالیفائرز کے بجائے اب براہ راست فائنل کھیلیں گے۔

اس سے قبل جمشید علی کو شاٹ پٹ مقابلوں کے کوالیفائر کیلئے 3 اگست کو اور ارشد ندیم کو جویلین تھرو کے کوالیفائرز کیلئے 5 اگست کو میدان میں اترنا تھا لیکن اب جمشید اپنے ایونٹ کا فائنل 5 اگست کو اور ارشد ندیم 7 اگست کو کھیلیں گے۔پاکستان کے ٹاپ جویلین تھرو اور میڈل کی امید ارشد ندیم نے اس سے قبل جیو نیوز سے گفتگو میں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ وہ براہ راست فائنل کھیلیں گے، منتظمین نے انہیں آگاہ کردیا ہے کہ کوالیفائرز نہیں...

ذرائع کے مطابق منتظمین نے کوالیفائرز کو ختم کرنے کا فیصلہ ایونٹس میں ناکافی اینٹریز کی وجہ سے کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی باکسر کی کوارٹر فائنل میں انٹریامید کی کرن برقرار، پاکستانی باکسر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز پاکستانی باکسر الیاس حسین کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےبرمنگھم  (ڈیلی پاکستان آن لائن )کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر الیاس حسین فیدر ویٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں ،پاکستانی باکسر الیاس حسین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ کی غفلت،پاکستانی باکسر ذوہیب ایونٹ میں شرکت سے محروم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز : پاکستانی باکسر الیاس حسین کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےالیاس حسین نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے باکسر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز، قومی سکواش کھلاڑی فائزہ ظفر سیمی فائنل میں داخل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز کے میڈل ٹیبلز پر آسٹریلیا کی حکمرانیکامن ویلتھ گیمز، آسٹریلیا نے میڈلز پر قبضہ جمالیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »