کامونکی، بزرگ شہری کو گمشدہ 21سو پاؤنڈ واپس مل گئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامونکی، بزرگ شہری کو گمشدہ 21 سو پاؤنڈ واپس مل گئے SamaaTV

Posted: Feb 20, 2020 | Last Updated: 27 mins agoبزرگ شہری محمد ریاض چشتی کے مطابق 17 فروری کو موٹرسائیکل میں پیٹرول ڈلواتے وقت انکی جیب سے پمپ پر 21 سو پاؤنڈ گرگئے۔ رقم جمع کرانے کےلیے بینک پہنچا تو معلوم ہوا کہ پیسے پمپ پر گرگئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پیٹرول پمپ کے سی سی ٹی وی فوٹیج سے معلوم ہوا کہ رقم ایک چنگچی رکشے والے نے اٹھائی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کئی گھنٹے بعد ٹریفک وارڈن قاسم نے چنگچی رکشے والے کو تلاش کر لیا اور رقم برآمد کرالی۔ ٹریفک وارڈن نے رقم برآمدگی کے بعد 12 سو پاؤنڈ بزرگ شہری کے حوالے کر دیے۔ پاکستانی روپے میں یہ رقم 4 لاکھ سے زائد بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RmShazib

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے ٹی ایم کے باہر77سالہ بہادر بزرگ کا جوان ڈاکو سے مقابلہ، ویڈیو وائرلساؤتھ ویلز : اے ٹی ایم پر پنشن لینے کیلئے آنے والے بزرگ شہری نے ڈاکو کو دبوچ لیا، بہادر شخص نے اس جوان ڈاکو کو ماہر باکسر کے انداز میں مکے مارے اور بھگا دیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر ساؤتھ پولیس نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک بزرگ کو ڈاکو ک نهیں دیکھو بھائی ویڈیو نہیں ھے Jhot bola hn saley ney
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس، سندھ حکومت کو 50 ہزار ماسک مل گئےکراچی:‌وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایک این جی او نے 50 ہزار ماسک دیئے ہیں۔صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ کےپی ٹی سےسویابین لانے والے امریکی جہاز کو ہٹا دیا ہے اور واقعے پر وزیراعلیٰ نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: ہیرات میں ڈرون حملہ، آٹھ بچوں سمیت گیارہ شہری جاں بحقافغانستان: ہیرات میں ڈرون حملہ، آٹھ بچوں سمیت گیارہ شہری جاں بحق Afghanistan Herat DroneAttack Kids Citizens Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کسی نئی جگہ پر نیند کیوں نہیں آتی؟ امریکی تحقیق میں حیران کن انکشافاتکسی نئی جگہ پر نیند کیوں نہیں آتی؟ امریکی تحقیق میں حیران کن انکشافات USResearch Sleep NewPlace DiscoveredReason
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اے ٹی ایم کے باہر77سالہ بہادر بزرگ کا جوان ڈاکو سے مقابلہ، ویڈیو وائرلساؤتھ ویلز : اے ٹی ایم پر پنشن لینے کیلئے آنے والے بزرگ شہری نے ڈاکو کو دبوچ لیا، بہادر شخص نے اس جوان ڈاکو کو ماہر باکسر کے انداز میں مکے مارے اور بھگا دیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر ساؤتھ پولیس نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک بزرگ کو ڈاکو ک نهیں دیکھو بھائی ویڈیو نہیں ھے Jhot bola hn saley ney
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلوکارہ مہہ جبین کو اسپتال میں 50روز، حکومتی اعلان کردہ امداد نہ مل سکی - ایکسپریس اردوسابق سینئر وزیر عاطف خان کے اعلان کردہ 5 لاکھ روپے تاحال گلوکارہ کو نہیں مل سکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »