کامران اکمل اور وہاب ریاض کی باتوں نے قہقہے بکھیر دیئے، خصوصی انٹرویو -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامران اکمل اور وہاب ریاض کی باتوں نے قہقہے بکھیر دیئے، خصوصی انٹرویو ARYNewsUrdu

کراچی : عید الفطر کے پر مسرت موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے دل کھول کر اپنے خیالات کا اظہار کردیا، اپنی پسند, ناپسند اور ساتھی کھلاڑیوں کی عادت و اطوار پر دلچسپ جملے کہہ کر سننے والوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔

پروگرام کے سیگمنٹ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کامران اکمل نے عمران خان کو کرکٹ کا سپر اسٹار قرار دیا، ان کھلاڑیوں کو کیا مشورہ دیں گے کے سوال پر انہوں نے سرفراز احمد کے بارے میں کہا کہ اپنا ایک ہی نمبر رکھیں۔ محمد حسنین کو مشورہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنی لائن اور لینتھ کو مزید بہتر کریں جبکہ محمد عامر سے متعلق کامران اکمل نے برجستہ کہا کہ ریٹائرمنٹ واپس لے لیں۔

فلم میں ولن کا کردار کون کرے گا کے جواب میں انہوں نے عمر اکمل کا نام لیا جبکہ ہیروئن کے باپ کے کردار کیلئے ساتھ بیٹھے وہاب ریاض نے لقمہ دیا اور افتخار کا نام لیا جس پر پروگرام میں قہقہے گونج اٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

السلام عليكم کیا حال ہیں آپ کے؟

Host was laughing 😂 more then the guests 😂🤣😂🤣😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا ہوگئی عالمی برادری کی خاموشی انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے:سردار تنویر الیاساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر ظلم کی نیا ٹاوٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انیلہ مرتضیٰ فیشن انڈسٹری میں اپنے منفرد انداز کے باعث جگمگاتا ستارہکراچی (پ ر) اگر معروف شخصیات اور سلیبرٹیز کے اسٹائل کی بات کی جائے تو انیلہ مرتضیٰ کا نام سرفہرست رہے گا جنہوں نے اپنے منفرد انداز اور تجربہ سے انڈسٹری کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری فلسطینی شہداء کی تعداد 65 ہو گئی(24نیوز) غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے شہداء کی تعداد 65 ہو گئی، 365 زخمی ہوچکے ہیں،شہدامیں 16 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں، حماس نے اسرائیلی فوج کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عامر خان اپنی فلم کے پوسٹرز رکشوں پر خو د لگاتے۔۔ ویڈیو وا ئرلعامر خان کی اس فلم نے بلا ک بسٹر کا میا بی حاصل کی تھی۔اور وہ یکدم عا م فنکا ر سے سپر سٹا ر بن گئے تھے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »