انیلہ مرتضیٰ فیشن انڈسٹری میں اپنے منفرد انداز کے باعث جگمگاتا ستارہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (پ ر) اگر معروف شخصیات اور سلیبرٹیز کے اسٹائل کی بات کی جائے تو انیلہ مرتضیٰ کا نام سرفہرست رہے گا جنہوں نے اپنے منفرد انداز اور تجربہ سے انڈسٹری کے

تمام بڑے ستاروں کیلئے اسٹائلنگ کی۔ کسی بھی سپر اسٹار کو اس کے انداز کے مطابق چار چاند لگانے کے باعث انیلہ مرتضیٰ ہمیشہ انڈسٹری کی راہنمائی کرتی نظرآئی ہیں۔ دور جدید کے تمام رجحانات اور خوبصورت انداز کے باعث کو اپناتے ہوئے وہ کسی بھی شخص کوسینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں منفرد اور نمایاں ظاہر کرسکتی ہیں۔

کلاسیکی ڈیزائن ہو یا مشرقی و مغربی انداز انیلہ مرتضیٰ پر انداز کو خوب سے خوبصورت بنانے کی مہارت رکھتی ہیں۔ معروف اسٹائلسٹ نے انڈسٹری کی بہت سی معروف شخصیات کے ساتھ کام کیا جن میں مایا علی، ثناء جاوید، انمول بلوچ، میرا اور مہوش حیات سمیت دیگر سرفہرست ہیں۔انیلہ مرتضیٰ انڈسٹری کی نمایاں اسٹائلسٹ میں سے ایک ہیں جنہوں نے انصب جہانگیر، نومی انصاری سمیت بیشتر ڈیزائنرز کے ساتھ بھی کام کرکے اپنا لوہا منوایا ہے۔ انہوں نے ٹیلی ویژن سیریز چپکے چپکے میں عائزہ خان کو بھی انتہائی خوبصورت انداز دیا، جس میں...

انیلہ مرتضیٰ کا انداز جدید اسٹائل، خوبصورتی میں نکھارکے ساتھ دور حاضر سے ہم آہنگ ہے۔ جو ہمیں عائزہ خان کے خوبصورت طرز سے واضع ہوتا ہے جس میں انہو ں نے سیاہ اور سفید دھاریوں کا سوٹ زیب تن کیا ہواہے اور ساتھ سیاہ رنگ کے چشمے اور ہینڈ بیگ موجود ہے۔ یہ انداز دور حاضر کے خوبصورت ترین اور کلاسیکی حسن و جمال کو مزید تقویت بخشتا ہے۔اس کے علاوہ انیلہ مرتضیٰ کا ایک اور اسٹائل بہت پسند کیا گیا ہے جس میں انہوں نے سفید اور سنہری شلوار قمیض میں ثناء جاوید اور بہت حسین نکھار دیا۔ ان کا لباس کلاسیکی ہونے کے...

انیلہ مرتضیٰ کا حالیہ کام عائزہ خان کے ساتھ چپکے چپکے ہے جس میں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ فیشن انڈسٹری میں ان کا ہمیشہ سے ایک نمایاں مقام ہے اور ہر کوئی یہ جاننے میں دلچسپی رکھتا ہے کہ انیلہ مرتضیٰ آئندہ کیا شاہکار پیش کرنے جارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار ’’قاسم خان‘‘ نے خود کشی کا اشارہ دے دیا(24نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ڈپریشن کا شکار نوجوان اداکار قاسم خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں خودکشی کا اشارہ Very Good... Waiting for the ⚰️ News ⚰️ 😠 Ridiculous 😠 Agar pti ko vote dia tha tu please khudkushi ker dalo کر ہی لو خودکشی۔ حور بغل میں۔ اس سے بڑا بدبخت دنیا میں کوئی ہو بھی نہیں ہوسکتا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی لہر ، پاکستان میں لاک ڈاون کے مثبت اثرات آنا شروع ہوگئےپشاور : خیبرپختونخوا میں لاک ڈاون کے باعث کورونا مثبت کیسز میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی، مئی کے پہلے 11 دنوں میں 6 ہزار 979 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ Keep the lockdown until end of May
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں صرف ایک فلم کرنے ممبئی آئی تھی، ہما قریشیاپنے حالیہ انٹرویو کے دوران بالی ووڈ میں اپنے سفر سے متعلق انھوں نے کہا کہ ان کی زندگی میں باقی فلمیں ایک کیک پر لگی چیری کی طرح ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ، کیسز میں کمیلاہور : پنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، جس کے باعث مریضوں کی شرح میں کمی ہوئی ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے acha ARYNEWSOFFICIAL Alhumdulliah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا کیسز میں کمیپنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ، کیسز میں کمی Punjab CoronaVirusPandemic CoronaCases FollowSOPs MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK nhsrcofficial HealthPunjabGov OfficialNcoc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ سٹار سلما ن خان کی بہنیں بھی کورونا کا شکارممیئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار اوربھارتی انڈسٹری میں ” بھائی‘ ‘ کے نام سے پہچانے جانے والے سلمان خان کی دونوں بہنیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »