کامران فریدی، کراچی کی سڑکوں پر وارداتیں کرنے والا ایف بی آئی کا ایجنٹ بن گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی سڑکوں پر وارداتیں کرنے والا 57سالہ کامران فریدی جو امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کا جاسوس بن گیا تھا، دسمبر2020میں ایف بی آئی نے اسے 7 سال قید کی سزا دلوادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لندن کراچی کی سڑکوں پر وارداتیں کرنے والا 57سالہ کامران فریدی جو امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کا جاسوس بن گیا تھا، دسمبر2020میں ایف بی آئی نے اسے 7 سال قید کی سزا دلوادی۔انہوں نے یہ تبصرہ کامران فریدی کے بارے میں حیران کن حقائق سننے کے بعد دیا۔

فریدی جو نیویارک کی جیل میں سزا بھگت رہا ہے، اس نمائندے سے گفتگو کی۔ وہ گلشن اقبال بلاک 3-کے علاقے میں پیدا اور پلا بڑھا ہوا۔ مقامی پولیس اور سی ٹی ڈی نے اس کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ ساتھ ساتھ ایم کیو ایم والے بھی اسے تلاش کرتے رہے۔ 1994میں اٹلانٹا جارجیا مستقل ہوکر وہاں ایک پیٹرول پمپ خرید لیا۔ فروری کے مطابق اٹلانٹا پولیس اسے رشوت کیلئے ہراساں کرتی رہی جس سے اس نے ایف بی آئی کو آگاہ کیا۔ اس طرح امریکی ایجنسی سے اس کا یہ پہلا راطہ قائم ہوا۔1996میں وہ ایف بی آئئی کا باقاعدہ مخبر اور ایجنٹ بن گیا۔ وہ اپنے جرائم پیشہ پس منظر کے باعث اس قدر مفید ثابت ہوا کہ سی آئی اے، ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی، ایم آئی 6-، فرانیسی، تھائی، آسٹرین اور ملائیشی انٹیلی جنس اور پولیس بھی اس کی خدمات سے استفادہ کرنے...

2015میں فریدی نے داعش کے حامی ولید کے ساتھ مل کر محفوظ ٹھکانہ قائم کیا، داعش کے حامیوں کی شام اور ترکی میں نقل و حرکت میں مدد دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور پر جرمانہ عائد - ایکسپریس اردوجرمانہ جمعہ تک جمع کرادیں، اگر دوبارہ خلاف ورزی کی تو نااہلی کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے، الیکشن کمیشن کی تنبیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نان اور روٹی کی قیمت اضافے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعنان اور روٹی کی قیمت اضافے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پنجاب کا نمائندہ یہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ویڈیو پر معذرت لیکن پارٹی کرانے کی تردید - BBC News اردوبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بدھ کو برطانیہ کی پارلیمان کے دارالعوام میں اس ویڈیو پر معذرت کر لی ہے جس میں ان کے سٹاف کو گزشتہ سال کرسمس کے موقع پر ان کی سرکاری رہائش گاہ پر مبینہ پارٹی پر بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کا بھارتی جنرل بپن راوت کی موت پر اظہار افسوسپاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی حادثے المناک موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی احسن اقبال ودیگر رہنماﺅں پر تشدد کی مذمت تحقیقات کا مطالبہپاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کراچی میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال سمیت دیگر رہنماﺅں اور کارکنان پر تشدد کی شدید مذمت اورتحقیقات کا مطالبہ کرتے اگر آپ صحافی ہیں، تو آپ کو 'مچھلی منڈی' کلچر کو فروغ دینے کے بجائے، پاکستان میں معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے ایک مکمل لاگت والے منشور/پروگرام کے لیے اپوزیشن پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ میں نوجوانوں پر تمباکو نوشی کی تاحیات پابندی کی تیاری - ایکسپریس اردوماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس قانون سے ملک میں تمباکو کی بلیک مارکیٹ عمل میں آسکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »