برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ویڈیو پر معذرت لیکن پارٹی کرانے کی تردید - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ویڈیو پر معذرت لیکن پارٹی کرانے کی تردید

بورس جانسن نے پارلیمان میں اس معاملے پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ متعدد مرتبہ اس بات کی یقین دہانی کرا چکے ہیں کہ کوئی پارٹی نہیں ہوئی تھی اور اعلان کیا کہ یہ انکوائری بھی کروائی جائے گی کہ آیا کووڈ کی وجہ عائد کسی ضابطے کی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی۔

اس پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ حزب اختلاف کے رہنما کیر سٹامر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں اور ان واقعات کے بارے میں ان کا بیان قابل اعتبار نہیں ہے۔ویسے تو برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے لیے تنازعہ کوئی نئی چیز نہیں تاہم حالیہ دنوں میں وہ اور ان کی کابینہ ایک نئے سکینڈل کی زد میں آ گئے ہیں۔اس بار ان کے لیے مشکل وہ ویڈیو بن گئی ہے جس میں ان کی اپنی پریس سیکریٹری یہ انکشاف کر رہی ہیں کہ گذشتہ برس دسمبر میں کووڈ 19 کے باعث لاگو پابندیوں کے باوجود وزیر اعظم آفس میں...

یہ ویڈیو ایک ایسی پریس کانفرنس کی تھی جو پریس سیکریٹری نے پریس کا سامنا کرنے کی مشق کرنے کے لیے کی تھی۔ نیوز کانفرنس میں پارٹی کے انکشاف کے ساتھ ساتھ لطائف اور قہقوں کا تبادلہ ہوا۔ ویڈیو میں وزیر اعظم کی پریس سیکریٹری کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک نیوز کانفرنس کی ریہرسل یا مشق کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسی دوران ان کے ساتھی ان سے 10 ڈاؤننگ سٹریٹ یعنی وزیر اعظم ہاؤس میں کرسمس کی محفل کے انعقاد کے حوالے سے خبر کی تصدیق کے لیے سوال پوچھتے ہیں۔وزیر اعظم کی پریس سیکریٹری مذاق مذاق میں اپنے ساتھیوں کو جواب دیتی ہیں جیسے وہ سچ مچ کسی نیوز کانفرنس میں منجھے ہوئے صحافیوں کے مشکل سوالات کا جواب دے رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی اولاف شولز کو جرمنی کا چانسلر بننے پر مبارک بادوزیراعظم عمران خان کی اولاف شولز کو جرمنی کا چانسلر بننے پر مبارک باد Read News OlafScholz Chancellor Pakistan Germany PakinGermany_ Congratz PakPMO MoIB_Official PMImranKhan ImranKhanPTI Tweet
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر12سال قید کی سزا برقرار - ایکسپریس اردونجیب رزاق پرمنی لانڈرنگ اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات بھی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈھاکہ ٹیسٹ'پاکستان کی اننگز 300 پر ڈیکلیئربنگلا دیش کے 7وکٹوں پر 76رنزپاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز4وکٹوں کے نقصان پر 300رنز پر ڈیکلیئر کردی جبکہ میزبان ٹیم نے چوتھے روز کے اختتام پر 7وکٹوں کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریفری کی تقرری پر تنقید، انگلش فٹبالر پر 40 ہزار یورو جرمانہغیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوڈ بیلنگھم نے جرمن فٹبال لیگ کے ایک میچ میں ریفری فیلکس زویر کی تقرری پر سوال اٹھایا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نان اور روٹی کی قیمت اضافے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعنان اور روٹی کی قیمت اضافے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پنجاب کا نمائندہ یہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »