کالعدم تنظیم کا احتجاج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ کو) طلب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالعدم تنظیم کا احتجاج، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ کو) طلب TLPprotest NationalSecurityCouncil Meeting fawadchaudhry

ٹویٹر پر لکھا کہ کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اس اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے،اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان،ڈی جی آئی ایس آئی ،وفاقی وزراء شرکت کریں گے ،وفاقی وزراء داخلہ اور مذہبی امور بریفنگ دیں گے ۔یاد رہے کہ کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے بند ہے، ٹریفک کی روانی بھی متاثر، رینجر اور پولیس نے سکیورٹی سنبھال لی۔ کہ کالعدم...

جس کی وجہ سے ٹرانسپورٹ سروس معطل ہے۔کالعدم تنظیم کے مارچ کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورپنجاب کے مختلف شہروں میں نظام زندگی متاثر ہے۔راولپنڈی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والی مرکزی شاہراہیں سیل کردی گئی ہیں۔ صدر سے فیض آباد میٹرو سروس معطل ہے۔ متبادل راستوں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، مریضوں کا اسپتال جانامشکل ہوگیا ہے،تحصیل کامونکی میں گزشتہ روز سے ہی موبائل سروس بند ہے۔ اندرون شہر میں موبائل انٹرنیٹ سروس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالعدم تنظیم کا احتجاج، وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیااسلام کے لبادے میں یہ دشمنِ اسلام عہدِ رسالتﷺ میں بھی تھے سب برسرِپیکار اور آج بھی یہ مختلف جھنڈے تلے آکر اغیار کے بیانیے کا کرتے ہیں پرچار عبداللہ بن ابی کے ایسے ساتھیوں کو اب پہچان کر اپنی صفوں سے پھینک دیں پرے ختم نبوت پر ہر مسلم کی جان قربان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا احتجاج ، ریاستِ پاکستان کا آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہاسلام آباد:ریاستِ پاکستان نے کالعدم تنظیم سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا ، ریاستی رٹ چیلنج کرنےوالوں کوبرداشت نہیں کیا جائے گا۔ Good step, They need to be taught likewise اور کیسے نمٹے گی اور کسے نمٹے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا احتجاج پشاور اور راولپنڈی سے لاہور کے درمیان ٹرینوں کا روٹ تبدیللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث ریلوے انتظامیہ نے پشاور اور راولپنڈی سے لاہور کے درمیان ٹرینوں کا روٹ تبدیل کردیا۔ ترجمان ریلوے کے مذہب کے نام پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے ان لوگوں کی وجہ سے عوام پریشان ہو رہی ہے کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سکھایا ہے کہ اپنے ہی لوگوں کو مارو گمراہ کرو راستے روکوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا احتجاج، مظاہرین کو جہلم سے آگے کسی صورت نہ جانے دینے کا فیصلہاللہ کو کیا منظور ہے وہ اس کے سوا کوئی نہیں جانتا دہشت گرد حکومت نے لبیک والوں پر جہاز سے گولیاں چلائی ہیں جن سے کئی کارکنان شہید ہو گئے ہیں درجنوں زخمی ہیں اللہ پاک رحم کرے آمین PTIGovTerrorist May the eyes of cowards never sleep' Khalid ibn al-Walid
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا احتجاج، مظاہرین کو جہلم سے آگے کسی صورت نہ جانے دینے کا فیصلہیہ لوگ کوئی اپنی ذات کیلئے نہیں نکلے بلکہ فرانس نے قومی سطح پہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی اور ہم چاہتے پاکستان بھی قومی سطح ان کا سفیر نکلے PTIGovTerrorist معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو ٹی ایل پی کے احتجاجی مارچ پر بریفنگ دی گئی، جبکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مظاہرین کو جہلم سے آگے نہیں جانے دیاجائے گا۔ یہ لوگ کوئی اپنی ذات کیلئے نہیں نکلے بلکہ فرانس نے قومی سطح پہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی اور ہم چاہتے پاکستان بھی قومی سطح ان کا سفیر نکلے محترم۔ آپ کے لیے بہتر ھے اشرف غنی والے فارمولے پر عمل کریں۔ جو لوگ اپنا دفاع نہیں کر سکتے۔ وہ آپ کو کندھا کیا دیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »