کالجز اور یونیورسٹیوں میں منشیات سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالجز اور یونیورسٹیوں میں منشیات سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار ARYNewsUrdu

لاہور : محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے کالجز اور جامعات میں منشیات سپلائی کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کی جامعات اور کالجز میں طلبہ و طالبات کو طویل عرصے سے منشیات سپلائی کا کام جاری تھا جس کے باعث کئی نوجوانوں کی زندگیاں برباد ہوچکی ہیں۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے مسلسل کارروائیاں جاری تھی تاہم منشیات سپلائی کرنے والا ہر بار نظر بچاکر نکل جاتا ہے۔ محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے کالجز اور یونیورسٹی میں منشیات سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا ہے۔

ایکسائز ٹیم نے منشیات فروش علی رضا اور اسلم مسیح کو گرفتار کیا ہے، دونوں ملزمان پر پہلے بھی کئی مقدمات درج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Excellent👏👏👏👏👏 Clean that mass So that Pakistani youth focus on their lives and future of Pakistan👈 Love Pakistan😘💚👈

کوئی فرق نہیں پڑنے والا یہ بہت بڑا مافیا ھے جسے کوئی قابو نہیں کر سکتا ہر علاقے میں یہ لوگ موجود ہیں عام لوگوں کو پتا ہوتا کیا پولیس کو نہیں پتہ لگتا یہ سب جھوٹ ھے کوئی شکایت کر بھی دے وہ بندہ وہیں کا وہیں رہتا سب اپنی اپنی جیبیں گرم کر کے بیٹھ جاتے خاموش تماشائی بن کے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے مناظر، ایک ہلاک اور درجنوں زخمی - BBC News اردوانڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں ماؤنٹ سمیرو کے آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ سے درجنوں افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طیاروں کی لینڈنگ اور رہنمائی کے لئے نصب سسٹم میں خرابی کا انکشافطیاروں کی لینڈنگ اور رہنمائی کے لئے نصب سسٹم میں خرابی کا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے اسپتالوں میں ڈاکٹر، نرسوں اور طبی عملے کی قلت - ایکسپریس اردواسٹاف نرس کی 954، سینئر نرس کی 702 اسامیاں خالی، مزید 6 ہزار نرسوں کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تجسس اور سفر کے ساتھ میں بھیایک بھرپور ترکی ناشتے سے بہتر کچھ ہو سکتا ہے تو وہ بس ترکی ناشتہ ہی ہوگا۔ اندازہ کیجیے کہ وہ ناشتہ جو مجھ جیسے چٹورے کو نہاری، پائے وغیرہ کی یاد نہ آنے دے، پڑھیئے سعود عثمانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور ملک میں اومیکرون کا کیس رپورٹکرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل رہی ہے، ایک اور افریقی ملک تیونس میں بھی اومیکرون کا کیس سامنے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورضمنی الیکشن: مریم کالونی میں ن لیگ اور پی پی کارکن آمنے سامنےاین اے 133 ضمنی الیکشن کے ایک پولنگ اسٹیشن میں اپوزیشن کی دوبڑی جماعتیں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ غیر جمھوری لوگوں کا غیر جمھوری رویہ ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »