کالج سے امتحان دے کر گھر جانے والی طالبہ کا دن دیہاڑے قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالج سے امتحان دے کر گھر جانے والی طالبہ کا دن دیہاڑے قتل ARYNewsUrdu

کالج سے امتحان دے کر گھر کو جانے والی طالبہ کو دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے بیچ سڑک پر دن دیہاڑے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع جلاؤن میں پیش آیا۔ مقامی پولیس اسٹیشن سے کچھ دوری پر طالبہ کو دو موٹرسائیکل سواروں نے روکا اور سر میں گولی مار دی۔ آس پاس موجود لوگوں نے ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی تو وہ پستول پھینک کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبہ کالج کے یونیفارم میں زمین پر پڑی ہے اور اس کے قریب ایک پستول بھی نظر آ رہا ہے۔

مقتولہ کے والدین نے راج آہروار نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کروایا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق راج آہروار سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب محبت دو یا تین سے ہو جائے تو گولی ہی لگتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آزاد کشمیرکا انتخاب آج مسلسل تیسری بار بھی نہ ہوسکا3 روز سے مسلسل اجلاس تاخیر کا شکار ہو کر ملتوی کیا جارہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ : 1947 سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکملاہور : (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو 1947 سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اٹک میں مرغی کے گوشت کی قیمت پر تکرار نے ایک شخص کی جان لے لیدکاندار نے قیمت سے متعلق تکرار پر شہری سے بدسلوکی کی تو شہری کے بیٹے قدیر نے دکان دار کے پاس جا کر بات کی جس پر قتل کردیا گیا: پولیس خدارا کیا ہو گیا ہے یہ دور بحث کرنے کا نہیں رہا اگر کوئی رات کو دن کہے تو مان لو اگر اپنی خیریت چاہتے ہو meri_awam اب نوبت یہ ہے کہ کھانے پر لوگ جان سے مارے جائیں گے ۔ Krlo gal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس 19 اپریل کو طلب، اہم بل لائے جانے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز)حکومت کی جانب سے سینیٹ اجلاس 19 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس میں اہم بل لائے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شوبز شخصیات بھی عام افراد کی طرح روزے رکھتی ہیں، بشریٰ انصاریہمارے نوجوان فنکار نہ صرف روزے اور نماز کی پابندی کرتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ وہ روزمرہ کے دیگر معاملات بھی بخوبی انجام دیتے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فراڈکیس میں علی زیدی تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےجس دن کا واقعہ بتایا جا رہا ہے میں اس دن ملک میں نہیں تھا، یہ بالکل بوگس ایف آئی آر ہے، علی زیدی کا عدالت میں بیان Beautiful اسکے پچھواڑے سے خون نکال دو balochi5252 beta?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »