چین کے اسپتال میں آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واقعہ اسپتال کے ان پیشنٹ شعبے کے مشرقی حصے میں پیش آیا،: غیر ملکی میڈیا

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ اسپتال کے ان پیشنٹ شعبے کے مشرقی حصے میں پیش آیا، ایمرجنسی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جلد ہی آگ پر قابو پالیا تھا۔

مقامی حکام کے مطابق اسپتال سے 71 مریضوں کو دوسری جگہ منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے میں 21 افراد ہلاک ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ چین میں اسپتالوں میں آتشزدگی کے واقعات کی تعداد بہت ہی کم ہے تاہم بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی: عمارت میں آتشزدگی سے جاں بحق تینوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئیدبئی: (دنیا نیوز) رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونیوالے 16 افراد میں سے اماراتی حکام نے ہلاک شدگان میں سے تین پاکستانیوں سمیت 8 افراد کی شناخت کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دبئی میں آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والے تین پاکستانی کزن کون ہیں؟ - BBC News اردو’میرا کزن فون پر لگاتار چِلا رہا تھا کہ ہمیں بچا لو۔۔۔ ہمیں بچا لو۔۔۔ آگ لگی ہوئی ہے۔۔۔ ہر طرف دھواں پھیل رہا ہے۔۔۔‘ لیکن اس کے بعد فون کی لائن کٹ گئی۔ 😭 ایک کمرے میں 20 لوگ رہتے ہے دوبئی میں جانوروں کی طرح کیونکہ کرایہ بہت زیادہ ہے ۔ سب پتہ ہے وہاں کی حکومت کو جب حادثہ ہو جاتا ہے تو ڈرامے شروع ۔ اللہ مرحومین کے درجات بُلند کرے🤲🏻، ایسی صورتحال میں بجائے فون کالز کرنے کے بندہ اگرحواس پر قابورکھتے ہوئے چند بنیادی چیزوں کو فالو کرے تو ایسی ناگہانی صورتحال سے بچنا شائد ممکن ہو،اسی بلڈنگ میں اسی فلور پر بہت سے لوگوں نے اپنی جان بچائی ہے اپنی مدد آپ کے تحت۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت : ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران ہیٹ سٹروک سے 11 افراد ہلاکممبئی: (ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران ہیٹ سٹروک سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا: الاباما میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ ، 4 افراد ہلاکالاباما: (ویب ڈیسک ) امریکی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: 3 بچے والدین کے سامنے سیلابی ریلے میں ڈوب کر جاں بحقسعودی عرب کے علاقے قصیم میں 3 بچے والدین کے سامنے سیلابی پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے، شہری دفاع کے اہلکاروں نے تینوں کی نعشیں نکال لیں۔ افسوس ناک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں خلائی سینٹر کی تعمیر، چین قرض دے گاپاکستان میں خلائی سینٹر بنائے جانے کے منصوبے کے لیے چین نے ایک ارب یو آن (چین کرنسی) قرض دینے کی منظوری دے دی ہے۔ قرض لے کر صرف لالچی فوج کے ٹٹڈ ہی بھرنے ہیں تو کیا فائدہ قرض پر چلنے پلنے اور مرنے والی قوم 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣aur phir Showbaaz sharif ki ankh khul gae😴💤🫣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »