کالام:سورج نکلا گالے بھاگے،برفباری تھم گئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات کی وادی کالام میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا اور جب سورج نے اپنی شفیق کرنیں بکھیریں تو سیاح بھی جوق در جوق پہنچ کر سردیوں کی دھوپ اور برف سے سفید پوش وادی کے نظاروں کا لطف اٹھانے لگے SamaaTV

Posted: Dec 30, 2021 | Last Updated: 1 hour agoسوات کی وادی کالام میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا اور جب سورج نے اپنی شفیق کرنیں بکھیریں تو سیاح بھی جوق در جوق پہنچ کر سردیوں کی دھوپ اور برف سےگو وادی سوات میں سردی اب بھی اپنے جوبن پر ہے لیکن سیاح سیرسپاٹے سے کہاں گریز کرتے ہیں۔ خون جمادینے والی سردی کا مقابلہ کرتے سیاح کالام کی جنت نظیر وادی کے حسین مناظر اپنے کیمروں میں قید کرتے رہے۔

وادی کالام میں نان اسٹاپ برف باری فی الحال رک گئی ہے اور گرتے گالے بھی کچھ تھم سے گئے ہیں۔ اس موقع پر سورج نے اپنا جلوہ دکھایا تو وادی کا حسن مزيد نکھر کر سامنے آگیا۔تازہ ترین

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا چاول کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوایکسپورٹ اور پیداوار میں اضافہ متوقع، سمری آئندہ ہفتے ای سی سی کو بھیجی جائے گی۔ اب پھر چاول کا بحران پیدا ہو چاول بھی مارکیٹ سے غائب ہو جاے گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا منی بجٹ اور حکومتی بلوں کا راستہ روکنے کا اعلان - ایکسپریس اردومنی بجٹ عمران نیازی حکومت کا ایک اور بڑا یوٹرن اور ملک کیلئے تباہی کا نسخہ ہے، متحدہ اپوزیشن یہ کمینے جانتے ہیں کہ منی بجٹ کی وجہ سے IMF کا پیکج منظور ہو جائے گا اور پھر ملک میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا آئی ایم ایف کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ بھی اوپر جائے گی اور پھر ملک میں مہنگائی کم ہونے لگے گی ۔یہ سب ان کے مفاد میں نہیں ہے کیوں کہ اس کا فائدہ عمران خان کو ہوگا Chichawatni’s 6-year-old daughter Adeeba Mubarak has been missing for 37 days.Despite their best efforts,the police could not recover the missing girl Adeeba,which has led to growing public outrage. justice_for_adeeba saveadeeba
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس چیف کا سال نو پر فائرنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہایڈیشنل آئی جی کراچی نے مانیٹر کرنے کے لیے ٹیم بھی تشکیل دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Police has been unable to recover the missing girl Adeeba from Chichawatni. If the police remain failed to recover Abeeba in next 30 days, Tehrik Ehsas Pakistan will record their protest in front of DPO office Sahiwal. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan چیچہ وطنی وہ واحد بدقسمت تحصیل ہے جہاں پنجاب کی کسی بھی دوسری تحصیل کے مقابلہ میں زیادہ سالانہ قتل ہوتے ہیں لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی! SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موبائل چوری کا الزام، بھارتی شہریوں کا لڑکی پر بدترین تشددموبائل چوری کا الزام، بھارتی شہریوں کا لڑکی پر بدترین تشدد arynewsurdu india
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پٹرول پر 25روپے فی لٹر رعایت دینے کا فیصلہبھارتی ریاست جھارکھنڈ کی حکومت نے پٹرول پر 25 روپے فی لٹر کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ fake news lagti hai Beghairat logon... Sath main Bharat likh do phely hi.. ناممکن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راس ٹیلر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلاننیوزی لینڈ کے کامیاب ترین بیٹر راس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »