کافی کولیسٹرول سے کیسے بچاتی ہے؟ نئی تحقیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کافی کولیسٹرول سے کیسے بچاتی ہے؟ نئی تحقیق ARYNewsUrdu

نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کافی میں شامل کیفین کا زائد استعمال جسم میں برے کولیسٹرول کے بننے کے عمل کو روکتا ہے۔

مک ماسٹر یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کافی کس طرح خطرناک کولیسٹرول ایل ڈی ایل کا خطرہ کم کرتا ہے پر ایک نئی تحقیق کی جس سے نتیجہ اخذ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ کیفین کا زائد استعمال خون میں موجود ایک قسم کے پروٹین ’’پی سی ایس کے نائن‘‘ کی مقدار کم کرتا ہے۔ یہ پروٹین جگر میں جاکر اسے برے یعنی ایل ڈی ایل کولیسٹرول کو بننے کے عمل سے روکتا ہے یوں کولیسٹرول بڑھتا نہیں۔

اس کے علاوہ ایس آر ای پی بی ٹو پروٹین ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ کئی امراض بھی بڑھاتا ہے جن میں ذیابیطس اور فیٹی لیور کا مرض شامل ہے۔ سائنسدان خبردار کررہے ہیں کہ اگر آپ کافی میں شکر اورکریم ملا کر پی رہے ہیں تو مذکورہ بالا سارے فائدے ضائع ہوسکتے ہیں کیونکہ اس طرح کیفین کی تاثیر کم سے کم ہوجاتی ہے، پھر سافٹ ڈرنگ اور میٹھے شربت کی عادت بھی سب کوششوں پر پانی پھیر دیتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zabardast

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حاملہ ماؤں کی کووڈ ویکسی نیشن بچوں کے لیے بھی فائدہ مندتحقیق سے عندیہ ملتا ہے کہ ویکسی نیشن سے نہ صرف حاملہ خواتین کو بلکہ ان کے نومولود بچوں کو بھی بیماری کے اثرات سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

60 برس کی عمر تک بھی آپ کا دماغ سست نہیں پڑتا، تحقیق - ایکسپریس اردوجرمنی میں کئی برس تک 12 لاکھ افراد پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فیصلہ کن قوت میں 60 برس تک کوئی خاص کمی نہیں آتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خوبصورتی اور بیماریوں سے بچانے والے قدرتی نظام میں پراسرار تعلق دریافتخوبصورتی اور بیماریوں سے بچانے والے قدرتی نظام میں پراسرار تعلق دریافت امیون سسٹم سے حسن جنم لیتا ہے یا خوبصورتی کی وجہ سے امیون سسٹم بہتر ہوتا ہے، ہم نہیں جانتے،رپورٹ MysteriousConnection Diseases ImmuneSystem Beauty Scientists
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کو قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے، ایف آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Mukhtalif shehro tak manashiat kese pohnchai jati hai? Aam logo ko kis trah istemal kia jata hai?Mukhtalif shehro tak manashiat kese pohnchai jati hai? Aam logo ko kis trah istemal kia jata hai? Punjab_Police Crime_Story To Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راکھی سے علیحدگی کے بعد رتیش کا بھی رد عمل سامنے آگیارتیش کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں راکھی اور رتیش کو وینٹی وین سے اترتے ہوئے رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews RakhiSawant
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »