کافی پیتی خاتون سے شہاب ثاقب ٹکرا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کافی پیتی خاتون سے شہاب ثاقب ٹکرا گیا ARYNewsUrdu

فرانس میں ایک خاتون اپنے گھر کے ٹیرس پر دوست کے ساتھ کافی پی رہی تھیں کہ ان سے چھوٹا شہاب ثاقب ٹکرا گیا۔

اس خاتون کا نام ظاہر نہیں کیا گیا اور انہوں نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ‘مجھے چھت پر دھماکے کی آواز سنائی دی تھی اور اس کے ایک سیکنڈ بعد میری پسلیوں کو دھچکا لگا، اس وقت مجھے لگا کہ کوئی چمگادڑ مجھ سے ٹکرا گئی ہے’۔ شہاب ثاقب سے ٹکراؤ کے بعد خاتون نے ایک کاریگر کو چھت کے معائنے کے لیے بلایا تو اس نے کہا کہ یہ سیمنٹ نہیں بلکہ شہاب ثاقب لگتا ہے۔ماہر ارضیات نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہاب ثاقب ہی ہے اور یہ خلائی چٹان آئرن اور سیلیکون پر مبنی لگتی ہے، جس کا مجموعی وزن 2 کلو گرام سے کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرفیوم کی خوشبو زیادہ وقت تک برقرار رکھنے میں مددگار آسان طریقےچند آسان طریقوں سے پرفیوم کی خوشبو کو کافی دیر تک برقرار رکھنا ممکن ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انجو اور نصراللّٰہ کا مبینہ نکاح نامہ سامنے آگیابھارتی خاتون انجو کی نصر اللّٰہ سے شادی کا مبینہ نکاح نامہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: AnjuNasrullah NikhaNama DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیسے پہنچی اور کیا منصوبہ ہے؟ بھارتی لڑکی نے سب کچھ بتا دیابھارتی خاتون انجو پاکستانی لڑکے نصر اللہ سے ملنے اپر دیر پہنچی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطعدریائے ستلج میں سیلابی صورتحال،متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع FloodinPakistan FloodDisaster SutlejRiver Flood Village WaterLevel Pakistan Punjab Kasur GovtofPakistan GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطعدریائے ستلج میں سیلابی صورتحال ، متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع مزید تفصیلات ⬇️ FloodinPakistan FloodDisaster SutlejRiver Flood Village WaterLevel Pakistan Punjab Kasur GovtofPakistan GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »