چین نے وزیر خارجہ اچانک تبدیل کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین نے وزیر خارجہ اچانک تبدیل کر دیا ARYNewsUrdu

سرکاری میڈیا کے مطابق چینی حکومت نے چن گانگ کو وزیر خارجہ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ ان کے پیشرو وانگ یی کو تعینات کر دیا ہے۔

منگل کو ہونے والے ایک اجلاس میں چین کی اعلیٰ مقننہ نے وانگ یی کو وزیر خارجہ مقرر کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ یہ اعلان وزیرخارجہ کے منظرعام سے غائب ہونے کے ایک ماہ بعد سامنے آیا ہے۔ ریاستی نشریاتی ادارے CCTV نے چن گانگ کو ہٹانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ چن گانگ کی برطرفی مقننہ، نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں منظور کی گئی جو عام طور پر مہینے کے آخر میں جمع ہوتی ہے۔

57 سالہ، جنہیں دسمبر میں وزیر خارجہ بنایا گیا تھا، 25 جون کے بعد سے عوامی سطح پر نہیں دیکھا گیا۔ آخری بار انہیں روس، ویتنام اور سری لنکا کے ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت کے دوران دیکھا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ AntonyBlinken BilawalBhuttoZardari TelephonicTalk ForeignMinister Pakistan USA PPP PDM PMLNGovt BBhuttoZardari ForeignOfficePk MediaCellPPP SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آخری ایشز ٹیسٹ کے لیے غیر تبدیل شدہ انگلش سکواڈ کا اعلاناوول : ( ویب ڈیسک ) انگلینڈ نے جمعرات سے اوول میں شروع ہونے والے پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ کے لیے غیر تبدیل شدہ 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ اہم امور پر تبادلہ خیالامریکی وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال مزید تفصیلات ⬇️ AntonyBlinken BilawalBhuttoZardari TelephonicTalk ForeignMinister Pakistan USA PPP PDM PMLNGovt BBhuttoZardari ForeignOfficePk MediaCellPPP SecBlinken
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہنیویارک: (دنیا نیوز) امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہنیویارک: (دنیا نیوز) امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ضیاءاللہ بنگش کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و صوبائی وزیر خیبر پختونخوا ضیاءاللہ بنگش نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سابق ممبر اسمبلی ضیاء اللہ بنگش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »