کاشانہ ہوم کی سابق سپر نٹنڈنٹ کے صوبائی وزیر پر الزامات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاشانہ ہوم کی سابق سپر نٹنڈنٹ کے صوبائی وزیر پر الزامات ويڈيو لنک: DailyJang

لاہور میں یتیم اور بے سہارا بچیوں کی پناہ گاہ ’کاشانہ ویلفیئر ہوم‘ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے صوبائی وزیر پر لڑکیوں کے کمرے میں گھسنے کا الزام لگادیا۔

افشاں لطیف نے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ گیارہ جولائی کو ایک صوبائی وزیر نے ان کے دفتر کا اچانک دورہ کیا، ان کی کرسی پر بیٹھ گئے پھر لڑکیوں کے کمرے میں جا کر ان سے تنہائی میں ملاقاتیں کرتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر نے انہیں ڈرایا دھمکایا اور کہا کہ اگر ان کی بات نہ مانی گئی تو ان کا تبادلہ کر دیا جائے گا۔کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کو ہٹائے جانے کے بعد محکمہ سوشل ویلفیئر مشکل میں پڑگیا۔

محکمہ سوشل ویلفیئر کو افشاں لطیف سے سپر نٹنڈنٹ کا چارج واپس لینے کے لیے پولیس کا سہارا لینا پڑا، پولیس کاشانہ ہوم کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئی اور ان سے چارج لے لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبmajorgauravarya MajorPoonia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ، سابق کونسلر جاں بحقراولپنڈی: صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے کار میں سوار سابق کونسلر وحید انجم جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالدیپ:منی لانڈرنگ کا الزام،سابق صدر کو 5سال قید کی سزامالدیپ:منی لانڈرنگ کا الزام،سابق صدر کو 5سال قید کی سزا Maldives FormerPresident AbdullaYameen ConvictedOfMoneyLaundering SentencedToFiveYearsInPrison پر پاکستان میں جب قید ہو تو پھر سب کیوں واویلا مچانے لگ جاتے ہیں؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »