مالدیپ:منی لانڈرنگ کا الزام،سابق صدر کو 5سال قید کی سزا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مالدیپ:منی لانڈرنگ کا الزام،سابق صدر کو 5سال قید کی سزا Maldives FormerPresident AbdullaYameen ConvictedOfMoneyLaundering SentencedToFiveYearsInPrison

گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مالدیپ کے سابق صدر عبداللہ یامین کے حامیوں کی بڑی تعداد فیصلے کے وقت عدالت کے باہر موجود تھی جنہوں نے سابق صدر کو بے قصور قرار دیا۔عبداللہ یامین نے مالدیپ پر 5 سال حکومت کی اور انہیں گزشتہ سال الیکشن میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انہیں اپنے دور حکومت میں کئی منصوبے

ختم ہونے پر تفتیش کا سامنا ہے۔رائٹرز کے مطابق عبداللہ یامین پر ایک نجی کمپنی کے ذریعے ایک ملین ڈالر کی سرکاری رقم لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔سابق صدر کو سزا دینے والے عدالتی پینل کے سربراہ جج نے ریمارکس دیے کہ بلا شکوک وشبہات یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ عبداللہ یامین نے رقم لی اور وہ جانتے تھے کہ ریاست سے غبن کیا گیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پر پاکستان میں جب قید ہو تو پھر سب کیوں واویلا مچانے لگ جاتے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل ، کرپشن و منی لانڈرنگ کیس،سابق صدر کو 17سال قیدکی سزابرازیل ، کرپشن و منی لانڈرنگ کیس،سابق صدر کو 17سال قیدکی سزا Brazil LuizInacioLulaDaSilva MoneyLaundering Corruption Case Court 17YearsSentenced
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برازیل کے سابق صدر کو کرپشن و منی لانڈرنگ کیس میں 17سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ریو ڈی جنیرو : برازیل کے سابق صدر کو کرپشن و منی لانڈرنگ کیس میں 17سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کی اپیل کورٹ میں تین ججز کے پینل نے سابق
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عوام منی اولمپک میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں: میئر کراچیعوام منی اولمپک میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں: میئر کراچی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برازیل ، کرپشن و منی لانڈرنگ کیس،سابق صدر کو 17سال قیدکی سزابرازیل ، کرپشن و منی لانڈرنگ کیس،سابق صدر کو 17سال قیدکی سزا Brazil LuizInacioLulaDaSilva MoneyLaundering Corruption Case Court 17YearsSentenced
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برازیل کے سابق صدر کو کرپشن و منی لانڈرنگ کیس میں 17سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ریو ڈی جنیرو : برازیل کے سابق صدر کو کرپشن و منی لانڈرنگ کیس میں 17سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کی اپیل کورٹ میں تین ججز کے پینل نے سابق
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کا الزامترکی کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کا الزام تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »