برازیل کے سابق صدر کو کرپشن و منی لانڈرنگ کیس میں 17سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk LuladaSilva Brazil

تفصیلات کے مطابق برازیل کی اپیل کورٹ میں تین ججز کے پینل نے سابق صدر لوئز اناکیو لولا ڈی سلوا کے کرپشن اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں عدالت نے ان کی سزا برقرار رکھتے ہوئے 17 سال قید کا حکم دے دیا ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطا بق یہ سزا سابق صدر لوئز اناکیو لولا ڈی سلوا کو گھر کی تزئین و آرائش کے لئے رشوت لینے کے جرم میں دی گئی جبکہ انہوں نے پہلے کی طرح اس با ر بھی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ گھر ان کے دوست کا ہے ،اس گھر سے ان کا کوئی تعلق نہیں ۔ اپیل کورٹ نے سابق صدر کو قصوروار ٹہراتے ہوئے اس جرم میں پہلے سے ملنے والی سزا جو کہ 12 سال 11 ماہ تھی اس میں اضافہ کرکے 17 سال ایک ماہ کرنے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں 😳😳😳😳😳😳 Police police police Pul police by law they do nothing for human peace in Panjab 🤔🤔🤔🤔 OFFICIALDPRPP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہپنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہ Pakistan Punjab Violence Women Increased pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کے درد میں مبتلاحسن علی کمر کے بعد پسلیوں کے درد میں مبتلا ويڈيو لنک: DailyJang اے تے ویاہ کر کے ای پھنس گیا اللہ پاک ان کو صحت دے(آمین)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے نرخ میں معمولی کمی، آج کے کرنسی ریٹانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ USA Europe Asia Gold Pricehike Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »