کاشانہ سکینڈل،کائنات کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی،قتل کی وجہ جان کر آپ کا بھی دل دہل جائے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاشانہ کے فلاحی ادارے میں رہنے والی خاتون کائنات کے قتل کے

سلسلے میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔ کائنات کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کائنات کو بھوکا اور پیاسا رکھا گیا جس کی وجہ سے وہ انتقال کرگئی۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کائنات کو کئی دنوں تک بھوکا اور پیاسا رکھا گیا۔کئی روز تک کھانا اور پانی نہ ملنے کی وجہ سے کائنات کی موت ہوگئی۔کائنات کو زہر دیا گیا یا نہیں اس کا فرانزک رپورٹ سے پتہ چلے گا۔ نجی ٹی وی نے کہا ہے کہ سابق سپریٹنڈنٹ کے مطابق کائنات سولہ دسمبر کو کاشانہ سکینڈل سامنے آنے کے بعد اپنے...

یاد رہے اقرا کائنات کاشانہ سکینڈل کا اہم ترین کردار اور گواہ تھی جواس وقت سے مخصوص عناصر کی نظروں میں آگئی تھی جب سے کاشانہ کی سابق سپریٹنڈنٹ افشاں لطیف نے جان ہتھیلی پر رکھتے ہوئے آواز بلند کی تھی کہ سیاستدان اور اعلی افسران یتیم خانوں سے جوان اور نو عمر لڑکیوں کو زبردستی ساتھ لے جاتے ہیں۔نوجوان لڑکی کی مزار قائد پر سفید لباس میں رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، اب کیا کیا جائےگا؟ فیصلہ ہو...

سینئر صحافی خاور نعیم کے مطابق اس انکشاف کے بعدافشاں لطیف کو سزائیں دینے اور اس کی کردار کشی کے سلسلے شروع ہوئے اور جب سالہا سال تک طاقتوروں کی درندگی کا نشانہ بننے والی اقراءکائنات ان جرائم کی گواہ بن کر سامنے آئی تو مخصوص تماش بین حکمران طبقے کی نیندیں حرام ہو گئیں۔ اقراءکائنات کے پاس درجنوں لڑکیوں کی شہادتیں بھی موجود تھیں۔ اس لئے مارا جانا اس کے مقدر میں لکھ دیا گیا تھا۔ پہلے اس سے مرضی کے بیانات حاصل کرنے کی کوششیں کی جاتی رہیں وہ نہ مانی تو دو ماہ پہلے اسے اس کے سسرال سے اغواءکر لیا...

اقراءکائنات کے گھر سے زبردستی اٹھائے جانے کے بعد کاشانہ کی سابق اور زیر عتاب سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے چیخنا شروع کر دیا تھا کہ اس بچی کو قتل کر دیا جائے گا۔ مگر نہ کوئی قانون حرکت میں آیا نہ کسی حکومتی نمائندے کے کانوں میں جوں تک رینگی۔ دو ماہ بعد 5 فروری کو ایک نامعلوم عورت کی لاش ایدھی سنٹر کے سرد خانے میں لائی جاتی ہے جسے ایدھی سنٹر والے نامعلوم قرار دے کر دفنانا چاہتے ہیں۔ یہ اطلاع کسی طرح افشاں لطیف کو مل جاتی ہے اور وہ ایدھی سنٹر والوں کو اس عمل سے روک دیتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے فیصل لودھی اور زاہد الیاس کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیوائس ایڈمرل فیصل لودھی کمانڈر کوسٹ اور زاہد الیاس کمانڈر کراچی کے فرائض انجام دے رہے ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Congratulations both officers PN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیپاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی Pakistan PakNavy Promotion ZahidIlyas FaisalRasulLodhi PakArmy pid_gov MoIB_Official dgprPaknavy OfficialDGISPR ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارشاسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارش Pakistan EducationCenter DrugsTest Students StandingCommittee NationalAssembly PTIGovernment NAofPakistan pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI ShehryarAfridi1 PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ونگ کمانڈر ابھینندن کے جہاز کے ملبے کی تصویری جھلکیاںپاکستان فضائیہ نے پی اے ایف ہیڈ کوارٹرز میں بریفنگ کا اہتمام کیا ہے جہاں انھوں نے گذشتہ سال انڈین پائلٹ ابھینندن کے گرائے جانے والے جہاز سے ملنے والے چاروں میزائیل اور بقیہ پرزوں کی نمائش کی۔ 👍 PMOIndia narendramodi IndianAirforce_ India IndianArmy Indian PAF zindabad What are shame for Indian Air Force and what are non professional Pilots they have
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »