کار نہر میں جاگری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کار نہر میں جاگری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu

خانپور: رحیم یار خان کی تحصیل خانپور میں کار نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ 86 پل کے قریب پیش آیا ہے جہاں کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے ہیں جن میں دو خواتین اور 5 نوجوان شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق خان پور کے علاقہ محلہ ٹھٹھا راں کی رہائشی فیملی رحیم یار خان سے خان پور آ رہی تھی کے پل پر ٹریفک جام ہونے کے باعث نہر کی سائیڈ سے کار گزارنے لگی تو کار سلپ ہوکر نہر میں گرگئی۔

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت مرسلین بی بی، رابعہ بی بی، عاطف، مبشر، مشتاق، فیضان، رفیق شامل ہیں۔ پولیس کا بتانا ہے کہ دو نوجوان جن میں 18 سالہ ارسلان اور 15 سالہ عرفان شامل ہیں ان کی تلاش ابھی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی سب سے لمبی کار جس میں سوئمنگ پول اور ہیلی پیڈ بھی ہےواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کی سب سے بڑی لیموزین نے اپنا ہی لگایا گیا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پولیس کی کارروائی مشکوک کار سے مشروب مغرب کی بوتلیں برآمدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) موٹروے پولیس  نے قومی شاہراہ پررحیم یارخان میں کارروائی کرتے ہوئے مشکوک کار سے 150 شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نائب صدر جماعتِ اسلامی یوتھ سندھ کی کار پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحقجماعتِ اسلامی یوتھ سندھ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان نے نوری آباد میں قاتلانہ حملہ کیا ہے جس سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang اس طرح کے قاتلانہ حملوں میں ڈرائیور یا محافظ اور معمولی چوٹ کے کارکنان ہیں جہاں باغ ہوتے ہیں یہ بڑے عہدے دار یار ذمہ دار یہ کوئی نہیں مرتا یہ کوئی اتفاق ہوتا ہے یا کوئی پلین ہوتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہی دن میں 81 افراد کے سر قلم سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم ہوگئیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا، سعودی سلطنت کی حالیہ تاریخ میں ایسا پہلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن میں 81 افراد کے سرقلمغیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق  سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یہ افراد انتہا پسند گروہوں سے تعلق اور شدت پسندی میں ملوث تھے۔ سعودی وزارت داخلہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحقنامعلوم افراد نے گاڑی کا گھیراؤ کرکے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا: امتیاز پالاری Allah maghfirat farmae ہمیشہ ان پر حملے ہوتے ہیں اور مارا بےچارہ ڈرائیور جاتا ہے Allah day kher oki
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »