کارگل ہل کونسل انتخابات : کشمیری عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو مسترد کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری نگر : کارگل ہل کونسل کے حالیہ انتخابات میں نیشنل کانگریس اپوزیشن اتحاد اور کانگریس نے کامیابی حاصل کرلی

تفصیلات کے مطابق کشمیری عوام نےکارگل ہل کونسل انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کومسترد کردیا ، کارگل ہل کونسل کےحالیہ انتخابات میں نیشنل کانگریس اپوزیشن اتحاد اور کانگریس نے کامیابی حاصل کرلی۔

نیشنل کانگریس نے 12، کانگریس نے 10، آزاد امیدواروں نے 2 اور بھارتیہ جنتا پارٹی صرف 2 سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔ سال 2019 میں آرٹیکل 370 ختم کیے جانے کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں یہ کسی بھی نوعیت کے پہلےالیکشن تھے، اپوزیشن کی جیت کوبھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے ایک اہم دھچکا سمجھا جا رہا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارگل ہل کونسل انتخابات : کشمیری عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو مسترد کردیاسری نگر : کارگل ہل کونسل کے حالیہ انتخابات میں نیشنل کانگریس اپوزیشن اتحاد اور کانگریس نے کامیابی حاصل کرلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا اور کہا جلسے ، انتخابی مہم کی اجازت دی جائے۔

مٹیاری میں سسر نے بہو سمیت تین افراد کو قتل کردیامٹیاری کے نواحی گاؤں کرم خان لاشاری میں سسر نے سیاہ کاری کا الزام لگا کر بہو سمیت تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا