مٹیاری میں سسر نے بہو سمیت تین افراد کو قتل کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مٹیاری کے نواحی گاؤں کرم خان لاشاری میں سسر نے سیاہ کاری کا الزام لگا کر بہو سمیت تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

اے آر وائی نیوز کے مطابق ۔

پولیس کے مطابق حیات لاشاری نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بہو رضیہ لاشاری اور دو نامعلوم افراد کو پسٹل سے فائرنگ کرکے قتل کیا۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ ملزم حیات لاشاری نے اسلحہ سمیت خود کو پولیس کے حوالے کرکے اعتراف جرم کرلیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو زخمی اور بہنوئی کو قتل کر دیا تھا۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا معلوم ہوتا ہے، فائرنگ کرنے والا لڑکی کا بھائی ہے، ملزم عباس فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کا بل زیادہ آنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر ڈالافیصل آباد: بجلی کا بل زیادہ آنے پر چھوٹے بھائی نے چھری کے وار کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم بھائی غلام فرید کو گرفتار کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنگدل باپ نے اپنے شیر خوار بیٹے کو گلا دبا کر قتل کردیاصادق آباد : شراب کے عادی سنگدل باپ نے اپنے شیر خوار بیٹے کو گلا دبا قتل کردیا اور فرار ہوگیا، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: انگلش بولر ٹاپلی نے بنگلہ بیٹنگ تہس نہس کر دیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں دھرم شالہ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلش بولر ٹاپلی نے بنگلہ دیش کے تین ٹاپ بلے بازوں کو گھر بھیج دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلٹی اسٹورز : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوٹیلٹی اسٹورز سمیت حکومتی اداروں کو فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلٹی اسٹورز : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوٹیلٹی اسٹورز سمیت حکومتی اداروں کو فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بڑا مطالبہاسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز پر دینے یا فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »