کارٹون دیکھنے کے شوق نے نوجوان کو لکھ پتی بنادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کارٹون دیکھنے کے شوق نے نوجوان کو لکھ پتی بنادیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کو اپنے من پسند کارٹون دیکھنے پر پیسے بھی مل سکتے ہیں؟ حیرانی کی بات تو ضرور ہے مگر سچ میں ایسا ہوا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ الیگزینڈر ٹاؤنلی کو سالانہ 5 ہزار پاؤنڈ، پاکستانی روپے کے مطابق11 لاکھ روپے ملتے ہیں۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ الیگزینڈر کو سوشل میڈیا پر ان کے بھائی نے ایک پوسٹ میں ٹیگ کیا تھا جس میں کمپنی کو ایسے شخص کی تلاش تھی جو”دی سمپسنز” کی ہر قسط کو دیکھ کر اس پر تجزیہ کر سکے۔ غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے الیگزینڈر نے بتایا کہ میں سمپسنز کا بہت بڑا فین ہوں اور اسے پیسے کے لیے دیکھنا ایک ایسی چیز ہے جس کا میں نے ہمیشہ خواب دیکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اورآسٹریلیا سیریز،100 فیصد تماشائیوں کومیچ دیکھنے کی اجازت - ایکسپریس اردو12 سال اوراس سے زائد عمر کے افراد کے لئے ویکسینیشن لازمی قراردے دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ کو غور سے دیکھنے کی وجہ آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین نے بتادیراولپنڈی (ویب ڈیسک) آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کی تیاری کے لیے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کو غور سے دیکھا، مارنس لبوشین نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان کرکٹر جس نے 72 گھنٹے سے زائد مسلسل بیٹنگ کرکے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیاممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے نوجوان کرکٹر سدھارتھ موہتے نے 72 گھنٹے 5 منٹ تک مسلسل بیٹنگ کرکے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ اب اس کارنامے کو تسلیم کرنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حیدر آباد: شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، خود کو بھی زخمی کر لیاسندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں شوہر نے بیوی کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا، ملزم نے خود کو بھی خنجر سے زخمی کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افسوسناک خبر۔ظالم شوہر نےبیوی کو قتل کرکے لاش سسرال بھیجوا دیلاہور کے علاقےہربنس پورہ میں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ کو غور سے دیکھنے کی وجہ آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین نے بتادیراولپنڈی (ویب ڈیسک) آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کی تیاری کے لیے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کو غور سے دیکھا، مارنس لبوشین نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »