پاکستان اورآسٹریلیا سیریز،100 فیصد تماشائیوں کومیچ دیکھنے کی اجازت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

نیشنل کمانڈراینڈ آپریشن سینٹر نے پاکستان اور آسٹریلیا کے میچوں کے دوران 100 فیصد تماشائیوں کواسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی۔

بارہ سال سے کم عمرکے بچے بھی اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کواسٹیڈیم جاکرایکشن میں دیکھ سکیں گے جبکہ12 سال اوراس سے زائد عمرکے افراد کے لئے ویکسینیشن لازمی قراردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیزیز سے قبل پاکستان کے لیے بری خبر سامنے آگئیکینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان سکواڈ کو جوائن نہں کرسکیں گے ۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل پاکستان کرکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ضم شدہ اضلاع کے طلباء کے لیے 5500 انٹرن شپس کا اعلانکے پی حکومت کا ضم شدہ اضلاع کے طلباء کے لیے 5500 انٹرن شپس کا اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے آسٹریلوی بولنگ کوچ کی پاکستان آمد میں تاخیرقومی ٹیم کے آسٹریلوی بولنگ کوچ کی پاکستان آمد میں تاخیر ARYNewsUrdu Bhai ktni dafa btao gay aur koi news ni hoti tumhaaray paas wohi Angrezo ki ghulaami
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے کتنے اراکین پاکستان تحریک انصاف کیساتھ مل چکے؟ پرویز خٹک نے دعویٰ کردیانوشہرہ (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کے7 ارکان اپنے ساتھ ملانےکا دعویٰ کردیا۔  میڈیا سےگفتگو کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان پہنچنے پر شنیر ا اکرم نے پیغام جاری کردیاکراچی (آئی پی ایس ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان آنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خوش آمدید کا پیغام دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر مذاکرات شروعاسلام آباد:پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔پاکستان بھارتی منصوبوں پر اپنے اعتراضات اور تحفظات پیش کرے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »