کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت اختتام | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت اختتام

کراچی: ہوا۔ ہنڈریڈ انڈیکس باہتر پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ تینتالیس ہزار پینسٹھ پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں پوائنٹ سترہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ہنڈریڈ انڈیکس باہتر پوائنٹس کے اضافے سے تینتالیس ہزار پینسٹھ کی سطح پر بند ہوا۔ دوسری جناب انٹربینک میں ڈالر مزید گیارہ پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 154.77 سے کم ہوکر 154.66 روپے پر بند ہوا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی۔

ادھر فی تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 89 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا 86 روپے بڑھ کر 76 ہزار 732 روپے کا ہوگیا۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 3 ڈالرز بڑھ کر ایک ہزار 556 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سائبیرین ہوائیں، رواں ہفتے درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیش گوئیکراچی:کراچی میں سردی برقرار ہے,آج کم سے کم درجہ حرارت ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتےدرجہ حرارت میں مزید کمی ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ میں ڈونلڈٹرمپ کیخلاف مواخذے کی کارروائی آئندہ ہفتے شروع ہوگیامریکی سینیٹ میں ڈونلڈٹرمپ کیخلاف مواخذے کی کارروائی آئندہ ہفتے شروع ہوگی America USSenate DonaldTrump Impeachment POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آٹے کا بحران سنگین، ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں 8 روپے فی کلو اضافہکراچی میں آٹے کا بحران سنگین، ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں 8 روپے فی کلو اضافہ Karachi Flour Price Increased Inflation pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Oye paglo lahore mein us sy zyada surathal khrab ha
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں آج کیاصورتحال ہے؟جانئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں ملاجلا رجحان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں اضافے اور کمی کی حد بڑھانے کا فیصلہکراچی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں اضافے اور کمی کی حد بڑھائی جائے گی، اس ردو بدل کا اطلاق5مرحلوں میں کیا جائے گا، جس کے بعد حد ساڑھے7فیصد ہوجائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیریز کھیلنے کے عوض بنگلہ دیش کو کیا ملے گا ؟ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز بنگلہ دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »