کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ جانیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ  میں آج کاروبار کا مثبت رحجان رہا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 234 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 234 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو100 انڈکس 45ہزار441 کی سطح پر تھا۔ آج 100ا نڈکس کی بلند ترین سطح 45ہزار705 ریکارڈ کی گئی،تاہم جب دن کا اختتام ہوا تو100 انڈکس 45ہزار675 کی سطح پر تھا۔.

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 234 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو100 انڈکس 45ہزار441 کی سطح پر تھا۔ آج 100ا نڈکس کی بلند ترین سطح 45ہزار705 ریکارڈ کی گئی،تاہم جب دن کا اختتام ہوا تو100 انڈکس 45ہزار675 کی سطح پر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا5 ڈالر فی اونس مہنگا پاکستان میں کتنی قیمت بڑھ گئی؟بین الاقوامی مارکیٹ میں سونافی اونس 5 ڈالر مہنگا ہو گیاجبکہ پاکستان میں قیمت 50 روپے فی تولہ بڑھ گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اندرون ملک اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چڑھ گئی کتنا اضافہ ہوا ؟600 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 1لاکھ 26 ہزار 350 روپے پر پہنچ گیا ، جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 515 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 8 ہزار 325 روپے ہوگئی ہے۔ادھر عالمی Apko abhi pata Chala
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 56 پیسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی 6 ارب سے زائد رقم ڈوب گئی - ایکسپریس اردوپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی 6 ارب سے زائد رقم ڈوب گئی مزید پڑھیں: ExpressNews ان سے بولو کہ چلو پھر اب لگاؤ نعرے گونوازگو۔ ان کو بھی بہت تیز تبدیلی آئی ہوئی تھی امید ہے نکل گئی ہوگی۔ احسان فراموش لوگ۔ جو بندہ سٹاک مارکیٹ کو 28k پوائنٹ سے 54k پر لے کر گیا اسکے جانے پر لڈیاں ڈال رہے تھے۔ اب بھگتو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »