اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا، 229 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں گرگئیں SamaaTV

Posted: Feb 17, 2022 | Last Updated: 41 mins agoپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا، 229 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں گرگئیں، کے ایس ای 100 انڈیکس 243 پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار 400 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

جمعرات کو 348 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں 229 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی، 99 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 20 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ بیشتر کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں گرنے کے باعث سرمایہ کاروں کو 41 ارب 28 کروڑ 64 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ واضح رہے کہ رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو 435 پوائنٹس کی بڑی کمی آئی تھی اور منگل کو 87.61 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا تھا جبکہ بدھ کو بھی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد انڈیکس میں 46.90 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی اور جمعرات کو بھی مندی کا تسلسل برقرار رہا۔ مجموعی طور پر پیر تا جمعرات کے ایس ای 100 انڈیکس میں 638 پوائنٹس کی کمی آچکی ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل: شدید بارشیں، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی 6 ارب سے زائد رقم ڈوب گئی - ایکسپریس اردوپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی 6 ارب سے زائد رقم ڈوب گئی مزید پڑھیں: ExpressNews ان سے بولو کہ چلو پھر اب لگاؤ نعرے گونوازگو۔ ان کو بھی بہت تیز تبدیلی آئی ہوئی تھی امید ہے نکل گئی ہوگی۔ احسان فراموش لوگ۔ جو بندہ سٹاک مارکیٹ کو 28k پوائنٹ سے 54k پر لے کر گیا اسکے جانے پر لڈیاں ڈال رہے تھے۔ اب بھگتو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالرکے مقابلے میں روپیہ تگڑا، سٹاک مارکیٹ میں مندی، اربوں کا نقصان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کی کمی کا سلسلہ جاری10:19 AM, 16 Feb, 2022, کاروباری, لاہور: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی خام تیل کی قیمتوں میں اب تک چار فیصد   تک کمی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »