کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کردی، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

ڈی سی لاہور کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق رات10 بجے کی بجائے 11 بجے تک کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے، تمام چھوٹی اور بڑی مارکیٹیں رات 11 بجے بند ہوں گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شاپنگ مال، سویٹس شاپ، بیکریاں بھی پورا ہفتہ رات 11 بجے بند ہوں گی جبکہ ریسٹورنٹ، ہوٹلز، کافی شاپ اور کیفے بھی رات 11 بجے تک کھولنے کی اجازت ہے۔ اس کے علاوہ میڈیکل اسٹور، فارمیسی، ٹائر پنکچر شاپس، پیٹرول پمپس پر وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی جبکہ سی این جی اسٹیشنز، تندور، دودھ دہی کی دکانیں پورا ہفتے24گھنٹے کھلی رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاریلاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کردی، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: مارکیٹ کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاریلاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹ کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹی فکیشن کے مطاق شہر کی تمام کمرشل مارکیٹیں،مالز،بیکریاں،دکانیں رات11 بجے بند ہوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے : نگران وزیراعظمکراچی میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بے روزگاری، مہنگائی اورخوراک کی کمی کا سامنا ہے ، معاشی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان انٹربینک میں بلند ترین سطح پر جا پہنچاڈالر کی قیمت مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوں پر دستخط کا تنازع: صدر کے پرنسپل سیکریٹری نے عہدے کا چارج نہ چھوڑااسلام آباد : صدر کے پرنسپل سیکریٹری وقاراحمدنے اب تک عہدے کا چارج نہیں چھوڑا، وقاراحمد کو واپس بلانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن ضروری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوں پر دستخط کا تنازع: صدر کے پرنسپل سیکریٹری نے عہدے کا چارج نہ چھوڑااسلام آباد : صدر کے پرنسپل سیکریٹری وقاراحمدنے اب تک عہدے کا چارج نہیں چھوڑا، وقاراحمد کو واپس بلانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن ضروری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »