لاہور: مارکیٹ کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹ کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹی فکیشن کے مطاق شہر کی تمام کمرشل مارکیٹیں،مالز،بیکریاں،دکانیں رات11 بجے بند ہوں

گی۔جب کہ ہوٹلز،کافی شاپس بھی رات 11 بجے بند،ساڑھے 12 بجے تک ڈیلیوری کی اجازت ہوگی۔نوٹی فکیشن کے مطاق اسپتال ، لیبارٹریز ، پیٹرول پمپس،سی این جی اسٹیشنز،ملک شاپس،تندور کھلے رہیں گے۔.

گی۔جب کہ ہوٹلز،کافی شاپس بھی رات 11 بجے بند،ساڑھے 12 بجے تک ڈیلیوری کی اجازت ہوگی۔نوٹی فکیشن کے مطاق اسپتال ، لیبارٹریز ، پیٹرول پمپس،سی این جی اسٹیشنز،ملک شاپس،تندور کھلے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات