کابینہ فیصلے کے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا، رانا ثناء اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے فوج کے خلاف مہم سے توجہ ہٹانے کے لیے شہباز گل پر تشدد کا بیانیہ گھڑا ہے۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah imrankhanPTI PTIOfficial

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پُرامید ہوں کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ چند دن شہباز گل ان کے حوالے کردیں تو وہ بالکل تندرست ہو کر عدالت میں پیش ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ کی رائے کی تائید کے لیے کابینہ سے رجوع کریں گے، کوشش ہوگی کہ نہ صرف عمران خان بلکہ ان کے حواریوں کے خلاف مقدمہ درج کریں بلکہ ان کو گرفتار کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عوام جانتے ھیں کہ رانا اینڈ کمپنی جھوٹ کے سہارے صرف وقت گزار رھے ھیں!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی مجسٹریٹ کو دھمکی پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، حکومتی اتحاد - ایکسپریس اردوخاتون مجسٹریٹ اور آئی جی اسلام آباد کو دھمکی دینے پر عمران خان کو گرفتار کیا جائے، پی ڈی ایم Itejad nehi Chor bolo مجسٹریٹ کو دھمکیاں دینا جُرم ہے اسکا خان کو پتہ نہیں تھا جسٹس بندیال کے ریمارکس🤣🤣🤣 Aur ya.!? 😏😏 Ary ko beat ni kr ska to pabandia lgwa di. You kids never grow up. 🤣🤣idiot.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان بلٹ پروف کیبن سے تقریر کرنے کے پابند ہوں گے، ضابطہ اخلاق ضلعی انتظامیہانتظامیہ کے ضابطہ اخلاق کے مطابق جلسہ گاہ آنے اور واپسی پر عمران خان گاڑی کا سن روف نہیں کھولیں گے، کسی جماعت کے جھنڈے کو نہیں جلایا جائے گا۔ تھوڑا سا جنوبی پنجاب کی طرف رخ کر لیں جہاں انسانیت سسک رہی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین جنگ کے بعد ضبط کی گئی روسی سپریاٹ نیلام کرنے کا فیصلہ72.5 میٹر کی اس کشتی کو 23 اگست کو جبرالٹر میں نیلام کیا جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پاکستان میڈیکل کمیشن تحلیل کردیاوزیر اعظم نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ارکان کو ہٹا دیا، وزرات صحت حکام کے مطابق نئے ممبران کے ناموں کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔ DailyJang وزیراعظم صاحب آپ نےبہت اچھاکیا۔ سابقہ میمبرزاپنےآپ کوڈکٹیٹرسمجھتےتھے۔انہوں نےمختلف فیس کوہزاروں گنابڑھادی تھیں۔حتیٰ کہ صرف پتہ بدلنےکی فی ایک سال کےبرابرتھی جوایک بہت بڑاظلم تھا۔اللّٰہ پاک فرماتےہیں ظالم کاانجام براکرتاہوں اوران کاہوا۔ ہم امیدکرتےہیں نئےمیمبرزایمانداررکھےجائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر - ایکسپریس اردوعمران خان نے کاغذات نامزدگی میں اپنی بیٹی ٹائیریان کو ظاہر نہیں کیا، درخواسٹ گزار مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan حمزہ شہباز نے اپنے کاغذات نامزدگی میں عائشہ احد اور اپنی بیٹی کا زکر کیا تھا Dogs are start barking against IMRAN KHAN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کم درجے کی ویب سائٹس کو گوگل سرچنگ میں پیچھے کرنے پر کام شروع - ایکسپریس اردوایس ای آر پی کے مقابلے میں بطورِ خاص گہری اور اہم معلومات کو ہی سرچ میں شامل کیا جائے گا Actually this is Content Update not Contact Update. Thank me later 😊
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »