نسیم، وسیم کی ذمہ دارانہ بولنگ، پاکستان تیسرے ون ڈے میں 9 رنز سے کامیاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے 207 رنز کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا۔ نسیم نے 5، وسیم نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ قومی ٹیم نے نیدرلینڈز کیخلاف 0-3 سے کلین سوئپ بھی مکمل کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsNED

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے وائٹ واش کردیا۔روٹرڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور 91 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔گرین کیپ کی جانب سےنیدلینڈز کی جانب سے باس ڈے لیڈے 3 وکٹیں لے کر کامیاب رہے اور وویان کنگما نے 2 آؤٹ کیے جبکہ آریان دت، شارض احمد اور لوگان وین بیک کے حصے میں ایک ایک وکٹ...

ہدف کے تعاقب میں قومی بولرز نے خوب جان لڑائی، جہاں 37 کے مجموعے پر نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے محروم کردیا۔ اس کے بعد ہوم ٹیم کے وکرم جیت سنگھ اور ٹام کوپر کے درمیان 71 رنز کی پارٹنر شپ نے قومی ٹیم کے لیے شکست کے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ تاہم 108 رنز پر وکرم اور 116 پر اسکاٹ ایڈورڈز کے آؤٹ ہونے کے بعد جہاں قومی ٹیم کو کچھ ریلیف ملا تھا وہیں ٹام کوپر نے تیجا نیدامانورو کے ساتھ 56 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر میچ کو ایک مرتبہ پھر سنسنی خیز بنادیا۔

ایسے میں نسیم شاہ اور محمد وسیم کے اسپیلز نے نہ صرف حریف کھلاڑیوں کو پویلین لوٹایا بلکہ ٹیم کو 9 رنز کی اہم فتح دلوا کر کلین سوئپ بھی مکمل کروادیا۔نیدرلینڈز کی ٹیم آخری اوور میں 197 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، جس کے ٹام کوپر 62 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے جبکہ وکم جیت سنگھ نے 50 اور تیجا نیدامانورو نے 24 رنز کی اننگز کھیلی۔پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کے میچ میں عبداللّٰہ شفیق، محمد حارث، زاہد محمود اور شاہنواز دھانی کو ٹیم میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کا پروانہ گرین شرٹس کا منتظر - ایکسپریس اردوورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کا پروانہ گرین شرٹس کا منتظر - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے: پاکستان آل آؤٹ، نیدلینڈز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفکپتان بابر اعظم نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور 91 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsNED Babar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے پاکستان کی نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بلے بازی جاریروٹر ڈیم (ڈیلی پاکستان آن لائن)  دورہ  نیدر لینڈز پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تیسرے اور آخری  ون ڈے میچ میں   ٹاس جیت کر مہمان ٹیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امام الحق کی تیسرے ون ڈے میچ میں شرکت مشکوک، ذرائعذرائع کے مطابق نیدرلینڈز کے خلاف تیسرے میچ میں فاسٹ بولر شاہنواز ڈھانی کی بھی پلینگ الیون میں شمولیت متوقع ہے۔ تفصیلات جانیے: PAKvsNED Imamulhaq 3rdODI یہ لوگ پتہ نہیں اس کو کھیلاتے نہیں ھں ۔جب کے وہ کم از کم حسن علی سے بہت بہتر بولر ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں نیدرلینڈز کو شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی ٹیم 197 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ٹام کوپر 62 اور وکرم جیت سنگھ 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مزید جانیے : PAKvNED GeoNews Big questio mark.... Well played pakistan against minows of cricket . Keep up the good work like that .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ پاک بھارت میچ میں کمنٹری کون کرے گا؟ پینل کا اعلان کر دیا گیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیاکپ میں پاک بھارت میچ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان  کر دیا گیا ہے، پاکستان کی جانب سے وسیم اکرم اور وقار یونس کمنٹری کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »