کابینہ کی منظوری کے بعد عامر خان چیئرمین ایس ای سی پی تعینات - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عامر خان نے چیئرمین ایس ای سی پی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا SECP business DawnNews

وفاقی حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بعد عامر خان کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کا چیئرمین تعینات کر دیا۔

وزارت خزانہ نے عامر خان کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ان کی تعیناتی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔یاد رہے کہ وفاقی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں عامر خان کو ایس ای سی پی کا نیا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دی تھی۔ موجودہ حکومت نے عامر خان کو نومبر 2018 میں ایس ای سی پی میں کمشنر تعینات کیا تھا اور وہ کمیشن میں کارپوریٹ سپرویژن، اسپیشلائزڈ کمپنیز ڈویژن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نگراں کمشنر کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔عامر خان کارپوریٹ بینکنگ، مالیاتی مصنوعات، کیپیٹل مارکیٹ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں جبکہ انہوں نے پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 'مرابحہ' کو متعارف کروانے اور وئیر ہاؤسز میں الیکٹرانک رسیدوں کے ذریعے اجناس کی ٹریڈنگ کے ریگولیٹری فریم ورک کی تشکیل میں اہم کردار ادا...

عامر خان نے مائیکرو فنانس کمپنیوں کو 'ایس ای سی پی' کے دائرہ کار میں شامل کرنے کے لیے اصلاحات بھی متعارف کرائیں۔ وہ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک، رائل بینک آف کینیڈا اور امیریکن ایکسپریس بینک لمیٹڈ میں اعلیٰ عہدوں پر بھی فرائض انجام دے چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیتوزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیت Read News SMQureshiPTI Holand OccupiedKashmir PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمودقریشی کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیتشاہ محمودقریشی کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیت SMQureshi StefBlok IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds KashmirDeserveFreedom KashmirIssue SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk ministerBlok
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صنعتی یونٹس کے ٹیرف ریٹس پر اوگرا کی نظر ثانی کی اپیل مسترد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایرانی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے مہلت ختم ہونے کے قریب ہے، پومپیوواشنگٹن : مائیک پومپیو نے ٹویئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران پوری دنیا میں 40 سال سے دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال، شاہ محمود کے ہالینڈ، سپین، جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ کو فون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سویٹزر لینڈ کے ماہرین نے زخموں کے لیے ہلدی کی پٹی تیار کرلی - ایکسپریس اردوہلدی میں موجود سرکیومن جزو کو فوم سے بنی پٹی میں شامل کیا گیا ہے جو تیزی سے زخم مندمل کرتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »