کابینہ کے اجلاس میں علی زید ی کے کراچی میں ایمرجنسی لگانے کے مطالبے پر وزیراعظم نے انہیں کیسے دیکھا ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاہے کہ میں نے کابینہ کے اجلاس

میں کراچی میں ایمر جنسی لگانے کا مطالبہ کیا جس پروزیراعظم عمران خان نے کچھ نہیں کہا اور مجھے دیکھا جس طرح وہ دیکھتے ہیں اور نوٹس لے لئے ۔اٹلس ہونڈا نے ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں ، سی ڈی 70 اور 125 کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے

جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ کراچی میں ایمرایجنسی کا مطالبہ اس لئے کیا تھا کہ ایک بارش ہوچکی تھی اور دوسری بارش ہونیوالی تھی ، مجھے پتہ تھا کہ ہمارے پاس اتنی اہلیت نہیں ہے کہ ہم شہر کوصاف کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا پہلا ٹارگٹ نالے صاف کرنے کاتھا جس کیلئے ایف ڈبلیواو کو انگیج کیا، سوائے ایف ڈبلیو اوکے کسی کے پاس اتنی اہلیت نہیں تھی کہ نالے صاف کرے ۔

علی زیدی کا کہناتھا کہ ہم چاہتے تھے کہ نالوں سے پانی سمندر میں بہہ جائے لیکن جو کچرا اٹھایا وہ نالوں کی اطراف میں رکھاتھا اور اس طرف سے کچرے نے ظاہربات ہے کہ زمین کی طرف ہی جاناتھا ۔انہوں نے کہا کہ میں نے کابینہ کے اجلاس میں کراچی میں ایمر جنسی لگانے کا مطالبہ کیا ہے جس پروزیراعظم عمران خان نے کچھ نہیں کہا اور مجھے دیکھا جس طرح وہ دیکھتے ہیں اور نوٹس لے لئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے بھائی قتل کے الزام میں قید ملزم کو بری کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے بھائی قتل کے الزام میں عمر قید کے ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ اگر ایک بھائی کا قتل کروا دیں اور دوسرے کو پھانسی چڑھا دیں تو اس میں فائدہ شریکوں کا ہی ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے بھائی قتل کے الزام میں قید ملزم کو بری کردیاسپریم کورٹ نے بھائی قتل کے الزام میں عمر قید کے ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا کے ایک عمل نے سب کے دل جیت لئےنیویارک: یو ایس اوپن کی دفاعی چیمپئن ناؤمی اوساکا کے ایک عمل نے تمام ٹینس شائقین کے دل جیت لئے۔ ناؤمی نے ایک بار پھر اپنے طرز عمل سے شائقین ٹینس کے دلوں کو پگھلا دیا، انہوں نے تیسرے راؤنڈ میں 15 سالہ امریکی حریف کوکو گوف کو شکست دی تو نوجوان کھلاڑی جذبات پر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

توقیر ناصر کے شو بزنس میں 40 سال، کراچی میں شاندار تقریبتوقیر ناصر کے شو بزنس میں 40 سال، کراچی میں شاندار تقریب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور کے پوسٹرز آویزاں - ایکسپریس اردوپوسٹرز میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کشمیریوں کے لئے آخری گولی اورآخری سپاہی تک لڑنے کابیان تحریر کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کابل میں غیر ملکی سفارتخانے کے قریب دھماکے میں ہلاک افراد کی تعداد16 ہو گئیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان دارالحکومت کابل میں غیرملکی سفارت خانے کے قریب دھماکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »