کابل کے شہریوں نے اخراجات پورے کرنے کےلیے گھر کا سامان بیچنا شروع کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل کے شہریوں نے گھر کا سامان بیچنا شروع کردیا تفصیلات جانیے : DailyJang

افغانستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ بے روزگاری اور مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مالی مشکلات سے دوچار کابل کے شہریوں نے اپنے روز مرہ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے گھر کا سامان بیچنا شروع کردیا ہے۔

افغانستان میں شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے اور لوگوں نے اپنے گھر کا سامان بیچنا شروع کردیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ نامساعد حالات اور پریشانی کے سبب ہم مجبور ہوگئے ہیں ہمارے گھروں میں کھانے پینے کی اشیاء ختم ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے یہ اقدام اٹھانے پر مجبور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ خبر اس طرح شائع کرو کہ کابل کے شہریوں نے Biscuits خریدنے کیلئے گھر کا سامان بیچنا شروع کردیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے اداکار عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کر دیخبر پوری نھی دینی پھر کہتے ھیں ھمارے خلاف قانون آرہا ھے وفاقی حکومت جو انتظامات کررھی ھے وہ نھی بتایا بلکہ ایسی خبر دے کر پی پی حکومت کے کھاتے میں سب کچھ ڈال رھے ھیں دنیا میں حکومت پاکستان کی کیا عزت ہے جس کے وزیر اعظم کو نا تو امریکہ کا صدر فون کرتا ہے اور نا ہی اس کی سفارش پر کسی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا پاکستانی کو علاج کیلئے ویزا جاری کرتا ہے؟؟؟🤔 SHABAZGIL SHABAZGIL tum log sirf tweeter pay naray lagatay raho… khan ko dabo k choro gay tum log
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کردی - ایکسپریس اردومحکمہ خزانہ کی جانب سے رقم کے اجرا کے لیے باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے اسے کہتے ھیں برادری۔ (مراسی کی قدر مراسی جانے) اگر موت آنی ھے تو یہ سارے انتظامات دھرے کے دھرے رہ جاتے ھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے اداکار عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میو ہسپتال کے سپروائزر کا مریضوں کے لواحقین پر تشدد پولیس نے گرفتار کرلیاMayo Hospital supervisor tortures patients' relatives, police arrest
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غزہ کے شہریوں کیلئے آنیوالی کورونا ویکسین کی 50ہزار خوراکیں ضائعاسرائیلی بندش کے باعث غزہ کے شہریوں کیلئے آنیوالی کورونا ویکسین کی 50ہزار خوراکیں ضائع ہو گئیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »