میو ہسپتال کے سپروائزر کا مریضوں کے لواحقین پر تشدد پولیس نے گرفتار کرلیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: میو ہسپتال کے سپروائزر کا منشیات رکھنے کے الزام میں مریضوں کے لواحقین پر تشدد، تھپڑوں، مکوں، ڈنڈوں سے مارتا رہا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق لاہور کے میو ہسپتال میں مبینہ ٹارچر سیل قائم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جنیٹوریل سپروائزر زوہیب کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اور اس کے دیگر ساتھی مریضوں کے لواحقین پر تشدد کر رہے ہیں۔ ایم ایس میوہسپتال ڈاکٹر افتخار نے فوٹیج میں منظر عام پر آنے کے بعد اس میں ملوث ملازمین کو معطل کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میو ہسپتال یا ٹارچر سیل۔۔سکیورٹی سپروائزر فرعون بن گیا۔۔لواحقین پر تشدد کی ویڈیو وائرلسکیورٹی سپروائزر ذوہیب اور اس کے عملے کی جانب سے شہریوں پر تشدد کی متعدد فوٹیجز بھی سامنے آئی ہیں۔ویڈیوز سامنے آنے پر ہسپتال انتطامیہ بھی حرکت میں آگئی اور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریضوں اور تیمارداروں پر تشدد کرنے پر میو اسپتال کا سیکورٹی سپروائزر گرفتار - ایکسپریس اردوملزم ہسپتال میں آنے والے معصوم اور غریب لوگوں پر تشدد کرکے انہیں باہر نکال دیتا محافظ_ختم_نبوت_سعدرضوی Es mulk mai hr koe qanoon ko Apny hath mai leta hai 😡😡😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میو ہسپتال کے اندر ٹارچر سیل کا انکشاف ہسپتال میں آنے والے افراد پر تشدد کی متعدد ویڈیوز سامنے آگئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) میو ہسپتال میں  سیکیورٹی سپروائزر،سیکیورٹی گارڈز اور وارڈ اٹینڈنٹس کی جانب سے ہسپتال میں آنے والے افراد پر تشدد کا انکشاف ہوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں داخلاسلام آباد : معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ الحمداللہ Shuker Allah Excellent .good going Pakistan China👏👏👏👏 Loooooots of love for both countries😘💓💚💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عورتوں کے حقوق کے ٹھیکیدارافغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد کچھ ممالک تو اس لئے پریشان ہو گئے کہ انہیں افغانستان میں ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس رسوائی میں مزید اضافہ ہو سکتا تھا اگر پاکستان۔۔۔ تحریر: مظہر برلاس لنک: DailyJang Great It very true.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کے جنت گروپ اور پاکستان کی سٹار مارکیٹنگ کے درمیان معاہدہدبئی (طاہر منیر طاہر) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے مختلف شہروں میں عصر حاضر کی جدید سہولیات سے مزین رہائش گاہیں د ینے کے ایک منصوبہ پر دستخط ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »