کابل میں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلباء لاپتہ ہوگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ کی گمشدگی پرگہری تشویش ہے، لاپتہ طلباء کے والدین کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں: ساجد طوری

افغان حکام سے رابطہ کیا ہے کہ وہ لاپتہ پاکستانی طلباء کی جلد بازیابی یقینی بنائیں: وفاقی ویر ساجد طوری/ فوٹو: فائلسمند پار پاکستانیوں کی وزارت کی جانب سے لاپتہ پاکستانی طلباء کی بازیابی کے لیے کابل حکام سے رابطہ کیا گیا ہے۔

عید کے روز سے کابل کی 2 یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلباء کی گمشدگی کے بعد وفاقی وزیرساجد طوری کی جانب سے طلباء کی جلد بازیابی کے لیے پاکستانی وزارت خارجہ، افغان حکام اور دیگرمتعلقہ اداروں سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر کی جانب سے وزارت خارجہ کو افغان حکام کے سامنے لاپتہ پاکستانی طلباء کا معاملہ اٹھانے کا کہا گیا ہے۔

وفاقی وزیر ساجد طوری نے کہا ہےکہ افغان حکام سے رابطہ کیا ہےکہ وہ لاپتہ پاکستانی طلباء کی جلد بازیابی یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ کی گمشدگی پرگہری تشویش ہے،لاپتہ طلباء کے والدین کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افغانستان میں وہ کیا تعلیم حاصل کر رہے تھے؟ یا پھر وہ والے طلباء تھے جو یہ کہہ کر جاتے ہیں کہ طالب علم ہیں مگر افغانستان کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں؟ وہی جو نامعلوم ہیں۔

کیا تعلیم حاصل کرنے کے لیے افغانستان جیسا دھشت گرد ملک ھی ملا تھا

کوئی بات نہیں اپنے ہی بھائیون کے پاس ہیں

GoAfghaniGo

buhat acha kya

طالبان دہشتگردوں سے اور کیا امید رکھی جاسکتی ہیں

In ko kis Ny bola tha Afghanistan jese dead county main study kerny jaien Afghanistan tu jahunum sy b bedter county Hy

Shem TTA zemadar hai is ka

دروغ وايي

کابل تھا یا کیلیفورنیا وہاں کون سی تعلیم حاصل کرنے گئے تھے

Ab ye kya haaii 🧐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخلڈھوک کالاخان، صادق آباد، شکریال اورگرجا روڈ ڈوب گئے جب کہ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ شیخ رشید زندہ باد۔ دس دفعہ وزیر اس حلقے سے رہا مگر کچھ نہ کر سکا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں برقرارعیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرک، بارشوں سے تباہی، متعدد علاقے زیر آب، ٹانک میں شہریوں کی نقل مکانیکرک: (دنیا نیوز) رات سے جاری مون سون کی موسلادار بارش نے تباہی مچا دی، تحصیل تحت نصرتی کے درجنوں علاقے زیر آب آگئے، بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا، چار دیواریاں، دکانیں اور گھر منہدم ہو گئے۔ بہت سے حاسدین عمران ریاض کی کمائی پے اعتراض کرتے ہیں عمران ریاض کے یوٹیوب پر 90 کروڑ ویوز ہو چکے ہیں، ہر 1000 ویوز پے عمران ریاض کو پاکستانی 600 روپے مل رہے ہیں اور اس وقت تک 50 کروڑ صرف یوٹیوب سے کما چکے ہیں، ImranRiazKhan
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جاپان میں پاکستانی ٹریڈ آفیسر کو وفاقی وزیر چوہدری سالک نے کیا مشورہ دیا؟ذرائع کے مطابق تجارت بڑھانے کی اہم ذمہ داری پر تعینات طاہر حبیب کرپشن کے سنگین الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا: مانٹریال میں پاکستانی قونصل خانہ بندکینیڈا کے شہر مانٹریال میں پاکستانی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈی آئی جی گوادر کا بیٹا ٹریفک حادثے میں زخمی - ایکسپریس اردوگن مین پولیس کانسٹیبل 40 سالہ عبد الحمید زخمی مزید پڑھیے: expressnews الحمدللّٰه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »