کابل: گوردوارے میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوردوارے میں ہفتےکی صبح ہونے والے دھماکےکے وقت وہاں 30 سے زائد سکھ عبادت کے لیے جمع تھے، برطانوی میڈیا

افغان دارالحکومت کابل کے گوردوارے میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کابل کےگوردوارے میں ہفتےکی صبح ہونے والے دھماکےکے وقت وہاں 30 سے زائد سکھ عبادت کے لیے جمع تھے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکےکی آواز دور دور تک سنی گئی اور دھماکےکے بعد گوردوارے سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا، دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان کی سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ گوردوارے پر دستی بم حملہ کیا گیا جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی، واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے سرمایہ کاری میں کمی، امریکہ سے آنے والی سرمایہ کاری میں اضافہ - BBC Urduاسٹیٹ بینک بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے گیارہ مہینوں میں چین نے پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی تاہم اس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی دیکھی گئی جبکہ اس عرصے میں امریکہ سے آنے والی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ نہیں بلکہ ان کے ایمان داری کے ساتھ کھڑا آپ کے وقت ہی ہوا شامل۔ ہر بات پہ جھوٹ قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کی قیمت 207 روپے سے متجاوز، سٹاک مارکیٹ میں تیزی سے اربوں کا فائدہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب، خیبر پی کے میں بارش سے موسم خوشگوار، دیگر علاقوں میں بھی رم جھم متوقع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا کے عمران خان سے سخت سوالاتوکلا کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی طریقہ تھا لیکن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے قانون پر عمل کیوں نہیں ہونے دیا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرمی کی لہر سے کینساس میں ہزاروں مویشی ہلاک - ایکسپریس اردوحالیہ دنوں میں پورے ہفتے ہولناک ہیٹ ویو سے اب تک 2000 بھینسیں اور گائے مرچکی ہیں اللہ اپنی مخلوق پر رحم کرے۔۔۔آمین Allah rehm kary hum Zameen zadu par
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹریفک حادثے میں زخمی دانیال عزیزسروسز ہسپتال لاہور منتقل،حالت خطرے سے باہر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »