کابل، گردوارے میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک گردوارے میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ DailyJang

کابل کمانڈر کے ترجمان نے بتایا کہ طالبان فائٹر علاقے میں کلیئرنگ آپریشن کے دوران ہلاک ہوا۔گردوارے کے انتظامی عہدیدار گرنام سنگھ نے خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کے وقت گردوارے میں تقریباً 30 افراد موجود تھے۔

گرنام سنگھ کا کہنا ہے کہ طالبان ہمیں گردوارے میں داخلےکی اجازت نہیں دے رہے اور ہمیں گردوارے کے اندر کی صورتحال سے متعلق فی الحال کچھ علم نہیں ہے۔ دوسری جانب گردوارے میں ہوئے دھماکے سے متعلق طالبان حکام کی جانب سے ابتدائی طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ: ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق،متعدد زخمیحملہ آوروں نے مزدوروں کے کیمپ اور مشینری کو بھی آگ لگائی۔ذرائع جس باپ بیٹے پہ منی لانڈرنگ کیس چل رہا جو ضمانت پر رہا ہوں وہ چور گرے لسٹ سے نکلنے کا کریڈٹ لے رہے ہیں کمال ہو گیا یہ بلوچ ہوتے ہی حرامی ہیں بے چارے غریبوں کو مار دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کے یورپی یونین کے رکن بننے کے عمل میں پیشرفتیورپین کمیشن نے یوکرین کو یورپی یونین کے امیدوار کی حیثیت دینے کی سفارش کی ہے جو مکمل رکنیت کے حصول کا پہلا قدم ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منکی پاکس سے متاثرہ افراد کے لیے 21 دن قرنطینہ میں رہنا لازمی قراردبئی میں منکی پاکس سے متاثرہ افراد کے لیے 21 دن قرنطینہ میں رہنا لازمی قرار دے دیا گیا ۔دبئی کی وزارت صحت کی جانب سے اعلان کیا گیا جبکہ ہدایات میں کہا گیا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست الاباما کے چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاکغیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ایک حملہ آور چرچ میں داخل ہوا اور فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں دوافراد  ہلاک جبکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ2 افراد جاں بحقمتعدد زخمیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے  فائرنگ  کردی جس سے 2مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گجرات: کار نہر میں ڈوبنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحقگجرات: کار نہر میں ڈوبنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Prayers prayers Allah O Akbar😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »