کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی تحقیقات، پاکستان کے متعلقہ افغان حکام کے ساتھ رابطے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی تحقیقات، پاکستان کے متعلقہ افغان حکام کے ساتھ رابطے arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق افغان عبوری حکومت کے رہنما ذبیح اللہ مجاہد کے ریمارکس پر پاکستانی وزارت خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم تحقیقات کی قریب سے پیروی کررہےہیں، سفارتخانے پر حملے کے معاملے پرمتعلقہ افغان حکام کے ساتھ رابطے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ یقین ہے کہ ناظم الامور کو نشانہ بنانے والے حملے کی تحقیقات کی جائیں گی، یقین ہے قصور واروں اور معاونین کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

داعش نے کابل میں پاکستانی سفارتخانہ پر دہشتگرد حملے کی ذمہ داری قبول کرلی دفتر خارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے پر کہاہے کہ داعش نے پاکستانی سفارتخانہ پر دہشتگرد حملے کی ذمہ داری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لیکابل میں پاکستانی سفارت خانے پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے  ۔خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق  کابل میں پاکستان کے  سفارت خانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے کابل میں سفارتخانے پر حملے میں خراسان گروپ کے ملوث ہونے کی تصدیق کردیپاکستان نے کابل میں سفارتخانے پر حملے میں خراسان گروپ کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی ARYNewsUrdu اوس کو فکړ لیا هی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں دہشتگرد حملہ، افغان حکام کے ساتھ فعال رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ کابل میں پاکستان کے ہیڈ آف مشن پر دہشت گرد حملے کے معاملے پر افغان حکام کے ساتھ فعال رابطے میں ہے، توقع ہے کہ اس حملہ کی مکمل تحقیقات کرکے مجرموں اور ان کے سہولت کاروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے پیچھے غیرملکی ہاتھ ہے: ترجمان افغان طالبانپاکستانی سفارتخانے پر حملے کا مقصد افغانستان اور پاکستان کے درمیان بداعتمادی پیدا کرنا ہے: ذبیح اللہ مجاہد پاکستان اور قوم یہ بھی جانتی ہے کہ داعش اور ٹی ٹی پی نام کے دہشتگرد اصل میں انڈیا اور اسرائیل اور امریکہ کی ایجینسی کے سلیپر سیل ایجینٹ ہیں جو پاکستان اور طالبان کو اس لیے ٹارگٹ کر رہے ہیں کہ انہوں نے ان سب کو چیلنج کیا اور ان سب کو سرنڈر کیا ہر محاذ پر Indian Hath he
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »