کئی نامور برانڈز نے سنی لیون کو مسترد کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

بالی ووڈ میں متنازع کرداروں سے شہرت پانے والی اداکارہ سنی لیون نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کپڑوں اور بیوٹی کے کئی نامور برانڈز کی جانب سے قابل نہ سمجھتے ہوئے مسترد کیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران سنی لیون نے بتایا کہ مجھے متعدد برانڈز نے اس قابل نہیں سمجھا کہ میں ان کے لیے کام کرسکوں جس سے مجھے دکھ بھی ہوا لیکن میں نے بھی انہیں چلتا کیا، کئی بار ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کا کوئی ایسا برانڈ نہیں جس نے مجھے اشتہارات کے لیے کاسٹ کیا ہوا، یہ سب دیکھنے کے بعد میں نے کپڑوں اور بیوٹی کا اپنا برانڈ متعارف کرایا اور چاہتا ہوں کہ دنیا میں اس کی تشہیر ہو۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ یقیناً جب کوئی کسی کو مسترد کرے تو مایوسی ہوتی ہے لیکن یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ ہر آج کے بعد کل ضرور آتا ہے تو ہمیں مستقبل پر توجہ دینی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اتنی ہی پریشانی ہے تو اپنے اخبار کا چیف ایڈیٹر بنا لو ۔کام تو ایک جیسے ہی ہیں ۔

A shameless News by your channel... The country is in extreme crisis and your channel shares news about fuckin prostitute... The sold media...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممکنہ گرفتاریاں اور راستوں کی بندش، پی ٹی آئی نے عدالت میں درخواست دیدیپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt عمران خان کے لانگ مارچ کا پہلا نتیجہ موصول، بچوں کے ادب پر اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد میں ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس ملتوی کر دی گئی اس کتے کو بس اقتدار چاہیے پاکستان کا جو نقصان ہو تا ہے ہو عمرانی_سیاست_شیطانی_سیاست حرامی_بڈھا Good step
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممکنہ گرفتاریاں اور راستوں کی بندش پی ٹی آئی نے عدالت میں درخواست دائر کر دیپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں استدعا  کی گئی ہےکہ اسلام آبادہائیکورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں جنگلات میں آگ جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلانبلوچستان حکومت نے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کئی ممالک پر سفری پابندی لگادیسعودی عرب نے کئی ممالک پر سفری پابندی لگادی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu SaudiArabia چار سال ملکی ترقی کے ضائع کیوں کیے عمران نیازی جواب دینا پڑے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”شہباز شریف اور حمزہ نے پنجاب کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا“”شہباز شریف اور حمزہ نے پنجاب کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا“ ARYNewsUrdu مرشد عمران خان.... آپ کی خاطر ہم جل سکتے ہیں..... جلا بھی سکتے ہیں مٹ سکتے ہیں..... مٹا بھی سکتے ہیں... مرشد......سمجھا دو ان کو ھم سر پھرے لوگ ھیں.. مر سکتے ہیں........ مار بھی سکتے ہیں... انقلاب_زندہ_باد امپورٹڈ__حکومت__نامنظور اول درود پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین مرتبہ سورت مزمل شریف ایک مرتبہ نادِ علی تین مرتبہ درود پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین مرتبہ سب پڑھ کر خان صاحب کی تصویر پر حفاظتی حصار کریں تصویرنا ہوتوتصور میں خان پر دَم کریں اللّٰہ پاک خان صاحب کو اپنےحفظ وامان میں رکھے۔ آمین ثم آمین حقیقی_آزادی_مارچ آخری دن ہے ان لوگوں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس نے ایک اور ملک کی بجلی کاٹ دیروس نے ایک اور ملک کی بجلی کاٹ دی ARYNewsUrdu Russia Abi b shubaz sharif waqat 3 Tola lo Garh jao funny 😂😂 MaryamNSharif حقیقی_آزادی_مارچ مریم نواز نے آج اوکاڑہ جلسہ میں عمران خان کی بات کا جواب دینا ہے اس لیے جلسہ پورا ٹھیکے پر دیا گیا ہے... 1000 روپے، بریانی ٹرانسپورٹ کے ساتھ نعرے مارنے والے الگ ریٹ کے ساتھ... پورا جلسہ ٹھیکے پر دیا گیا ہے... یہ روس واپڈا کا کوئی ملازم ہے کیا؟🤦‍♂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »