روس نے ایک اور ملک کی بجلی کاٹ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

روس نے ایک اور ملک کی بجلی کاٹ دی ARYNewsUrdu Russia

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

روس نے ایک اور یورپی ملک کی بجلی کاٹ دی، فن لینڈ کے بعد لتھوانیا کی بجلی بند کر دی گئی ہے۔

انٹر رو جو روس سے لیتھوانیا کے لیے بجلی کا واحد درآمد کنندہ تھا نے ترسیل کی معطلی کی تصدیق کی ہے۔ اس سے قبل انٹر رو نے نورڈک برانچ نے بھی فن لینڈ کو بجلی کی فراہمی بند کر دی تھی۔ روسی کمپنی گیزپروم ایکسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فن لینڈ کو قدرتی گیس کی سپلائی آج سے روک دی جائے گی، اس سے قبل فن لینڈ نے سرکاری توانائی گروپ ” گیسم” کی جانب سے تصدیق کی تھی کہ روس نے فن لینڈ کو گیس کی فراہمی بند کردی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

good

یہ روس واپڈا کا کوئی ملازم ہے کیا؟🤦‍♂

مریم نواز نے آج اوکاڑہ جلسہ میں عمران خان کی بات کا جواب دینا ہے اس لیے جلسہ پورا ٹھیکے پر دیا گیا ہے... 1000 روپے، بریانی ٹرانسپورٹ کے ساتھ نعرے مارنے والے الگ ریٹ کے ساتھ... پورا جلسہ ٹھیکے پر دیا گیا ہے...

Abi b shubaz sharif waqat 3 Tola lo Garh jao funny 😂😂 MaryamNSharif حقیقی_آزادی_مارچ

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی محمد خان نے ایک مرتبہ پھر دھماکہ کردیاعلی محمد خان نے ایک مرتبہ پھر دھماکہ کردیا یہ گانڈو ہے دلہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے چھوٹے گیم کی آزمائش شروع کردی، لیکن صرف ایک ملک میں - ایکسپریس اردوٹک ٹاک نے تھرڈ پارٹی کے بنائے سادہ گیم پیش کئے ہیں جو صارفین کو ایپ پر مصروف رکھیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس نے یوکرین کے اہم شہر ماریوپول پر مکمل قبضہ کر لیاماریوپول شہر کے ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کا دفاع کرنے والے یوکرینی فوجی ہتھیار ڈال چکے ہیں: روسی وزارت دفاع انہی لوگوں نے آپ کی بیگم بینظیر شہید کو پیلی ٹیکسی کا خطاب دیا تھا اور ساحل سمندر پر ننگی تصویریں بنا کر اشتہارات چلائے تھے That's good news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

”دباؤ کے باوجود بھارت نے روس سے تیل خرید کر عوام کو ریلیف دیا“”دباؤ کے باوجود بھارت نے روس سے تیل خرید کر عوام کو ریلیف دیا“ ARYNewsUrdu O begarat ka bachay India mai oil 265 ka litre ha بات کڑوی ہے لیکن انگریزوں سے اصل آذادی تو بھارتیوں کو ملی تھی۔ ہم تو ابھی بھی غلام ہی ہیں پھر چاہے وہ امریکہ کے ہوں یا سعودیہ کے۔ لیکن ہماری اکڑ ایسی ہے جیسے امریکہ و سعودیہ وغیرہ ہمارے غلام ہوں۔ Bakawas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوشاب: ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر مار دی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فالکنز کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کر دیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فالکنز کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کر دی ، عدالت نے  حکم دیا کہ تفصیل جمع کرائیں کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »