ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید چین پہنچ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی جی آئی ایس آئی اور وزیرخارجہ چین پہنچ گئے ARYNewsUrdu

بیجنگ: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلیجنس لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی چین پہنچ گئے، اس اہم دورے پر وہ چینی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی چین پہنچ چکے ہیں جہاں ان سے چینی حکام کی اہم ملاقاتیں طے ہیں۔ وہ آج صبح چین کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ چین روانگی سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں شاہ محمود نے کہا تھا کہ چین دورے کے لیے سیکرٹری خارجہ ودیگر سینئر افسران میرے ہمراہ ہیں، ہم نے پاکستان اور چین کے مابین تعلقات کا ازسرنو جائزہ لینا ہے، ملاقات میں دو طرفہ اسٹریٹجک ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان اور علاقائی صورت حال پر ایک دوسرے کے تاثرات جاننے کا موقع ملے گا، سی پیک پراجیکٹس پر پیش رفت اور لائحہ عمل پر بھی ہماری تفصیلی نشست...

وزیرخارجہ نے بتایا کہ اس دورے سے ہمارے دوطرفہ برادرانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، پاک چین دوستی اپنی ساتویں دہائی میں داخل ہو چکی ہے، یہ دوستی آنے والے وقتوں میں اپنا رنگ دکھائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great

zalil ho ra ha

پاگل تو چینی ہے جو ان مکار لومڑیوں پر انویسٹ کر رہے .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہراہ قراقرم کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا: آئی ایس پی آرشاہراہ قراقرم کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیاہے۔ایف ڈبلیو او نے شدید موسم اور دشوار گزار علاقوں کے باوجود شاہراہ کو کلیئر کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نشے میں دھت ڈی ایس پی نے موبائل سے ٹکر مار ٹھیلے والے کو زخمی کردیا - ایکسپریس اردوپولیس نے فوری طور پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا قانون نشے میں ہے sindhpolicedmc8 SindhPolice90 Sir is DSP K KHILAF action liya jaye یا تو شراب خانے بند کرو یا پینے پلانے والوں کو پورے پاکستان کی پولیس سے نکالو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی، آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردوایف ڈبلیو اوکے عملے نے سخت موسمی حالات میں دن رات کم کرکے رکاوٹیں دورکیں، آئی ایس پی آر AdnanTariiq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے غریب ممالک کو رعایتی قرض فراہم کرنے کی منظوری دیدیIMF approves concessional loans to poor countries
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میرا کی سیاست میں انٹری پی ٹی آئی جوائن کرنے کا اعلانفلمسٹار میرا نے شوبز دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں آنے کا اعلان کردیا ۔ ایک انٹرویو میں میرا نے کہا کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں آئی ٹی کی برآمدات نے2 ارب ڈالرزکا ہدف عبورکرلیاوزارت آئی ٹی نے برآمدات کا 30 جون تک 2 ارب ڈالرز کے ہدف کو عبور کرلیا ہے۔ تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »