ملک میں آئی ٹی کی برآمدات نے2 ارب ڈالرزکا ہدف عبورکرلیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت آئی ٹی نے برآمدات کا 30 جون تک 2 ارب ڈالرز کے ہدف کو عبور کرلیا ہے۔ تفصیلات SamaaTV

Posted: Jul 22, 2021 | Last Updated: 2 hours agoوزیر آئی ٹی سید امین الحق نے بتایا ہے کہ ملک میں آئی ٹی برآمدات 2 ارب 12 کروڑ 30 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہیں۔ گزشتہ مالی سال میں اس عرصے کے دوران برآمدات 1 ارب 44 کروڑ ڈالرز رہی تھیں۔ آئی ٹی برآمدات میں 47 اعشاریہ چار تین فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔

امین الحق کا کہنا تھا کہ سال 2023 تک آئی ٹی برآمدات کا 5 ارب ڈالرز کا ہدف پورا کرلیں گے۔ آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافے پرسافٹ ویئرایکسپورٹ بورڈ اور آئی ٹی کمپنیاں مباد کباد کی مستحق ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی معیشت کے استحکام اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں آئی ٹی سیکٹر بنیادی حیثیت کا حامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت پنجاب کے ہر ضلع میں یونیورسٹی بنانے جا رہی ہے: فردوس عاشقنیازی صاحب تو وزیراعظم اور گورنرز ہاوسز بھی یونیورسٹیاں بنانے آئے تھے لیکن تین سال سے کارکردگی صفر ہے یہ سارا کچھ کرنے ہی جا رھے ھوتے ھیں ھوتا کچھ بھی نہیں تم تو استعفی بھی دینے جا رھی تھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت پنجاب کے ہر ضلع میں یونیورسٹی بنانے جا رہی ہے: فردوس عاشقاللہ خیر کرے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ، محمد رضوان ٹاپ ٹین میں شاملدبئی: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹونٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ساتویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کو آخری ٹی ٹوینٹی میں شکست انگلینڈ نے سیریز2.1 سے جیت لیانگلینڈ نے تین ٹی ٹوینٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 2.1 سے اپنے نام کرلی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لندن: ریسٹورنٹ میں عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرارلندن کے ایک ریسٹورنٹ میں سابق وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرار ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لوگ کہتے تھے میں مدھوبالا اور رانی مکھرجی میں ملتی ہوں، جویریہ سعود - ایکسپریس اردوہر انسان اپنے آپ میں خوبصورت ہے موازنہ آپ کی شخصیت کو بگاڑدیتا ہے، سوشل میڈیا صارفین عقل کے بھی اندھے لوگ۔۔۔ کون ہیں وہ لوگ؟ اس معاشرے میں اندھے لوگوں کی کمی نہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »