ڈی جی خان قرنطینہ سینیٹر میں کتنے افراد کو کلیئر قرار دیدیا گیا ؟ عثمان بزدار نے اعلان کرتے ہوئے اچھی خبر سنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ڈی جی خان سے

ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کالاشاہ کاکو میں قرنطینہ سینٹر کا دورہ کیا اور کو رونا کے مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیتے ہوئے انتظامات پر اظہار اطمینان کیا۔بعد ازاں 8 کلب رورڈ پر میڈیا سے گفتگو میں عثمان بزدار نے بتایا کہ ڈی جی خان قرنطینہ میں زیر علاج 800 میں سے 600 افراد کے ٹیسٹ کلیئر ہوچکے ہیں جنہیں گھر بھیج دیا جائےگا۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور کیمپ جیل سے 3500 قیدیوں کو رہا کیا جارہا ہے اور جیل میں 100 بستروں پر مشتمل ہسپتال بنایا جارہا ہے ، ڈاکٹروں اور...

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کورونا آرڈیننس فوری نافذ کیا جارہا ہے جس کے تحت سول ایوی ایشن عملے کی بھی سکریننگ کی جائے گی۔عثمان بزدار نے مزید کہا کہ وفاق کی طرح حکومت پنجاب بھی جلد سوشل پروٹیکشن پیکیج دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی پی اوز دفعہ 144 کے خلاف ورزی پر ملزمان کیخلاف کاروائیوں کی نگرانی کریں: آئی جی پنجابلاہور: (دنیا نیوز) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات پر پولیس نے ذخیرہ اندوزی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی ہیں، ان کارروائیوں کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے 2454 مقدمات درج کیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: این ڈی ایم اے کیلئے 7 ارب 89 کروڑ کے فنڈز کی منظوریکورونا وائرس: این ڈی ایم اے کیلئے 7 ارب 89 کروڑ کے فنڈز کی منظوری Pakistan NDMA Funds CoronaVirusChallenge CoronavirusOutbreak Covid19Pakistan CoronavirusPandemic PTIGovernment pid_gov ndmapk ImranKhanPTI WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: این ڈی ایم اے کیلئے 7 ارب 89 کروڑ کے فنڈز کی منظوریکورونا وائرس: این ڈی ایم اے کیلئے 7 ارب 89 کروڑ کے فنڈز کی منظوری Pakistan NDMA Funds Coronavirus CoronavirusOutbreak Covid19Pakistan CoronavirusPandemic PTIGovernment pid_gov ndmapk ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، این جی اوز کی جانب سے راشن کی تقسیمکراچی، این جی اوز کی جانب سے راشن کی تقسیم SamaaTV عوام سے گزارش ہے کہ وہ اپنے عطیات صرف فلاحی اداروں کو ہی دیں ۔ن لیگ یا پی پی پی کو ہر گز مت دیں ورنہ یہ تمام پیسہ زرداری اور نوازشریف کی اکاؤنٹس میں منتقل کر دیا جائے گا۔ pmln_org PPP_Org ان ٹھگوں سے ہوشیار رہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور، ايل پی جی گيس دھماکے کا مقدمہ درجلاہور، ايل پی جی گيس دھماکے کا مقدمہ درج SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کروناوائرس: وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کو سخت احکامات جاری کردیئے۔کروناوائرس: وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کو سخت احکامات جاری کردیئے۔ Coronavirus SindhGovt CMSindh IGSindh Karachilockdown Covid19Pakistan CoronavirusInPakistan CoronavirusOutbreak MuradAliShahPPP sindhpolicedmc SindhCMHouse SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »