ڈیڑھ لاکھ قرضہ لے کر شادی، 2 مہینے بعد ہی قرضہ نہ اتار سکنے پر دولہا ، دلہن سمیت گھر کے 3 افرد کی خود کشی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں شادی کیلئے لیے گئے قرض کی ادائیگی نہ کرسکنے کے تنازعے پر ایک ہی گھر کے 3 افراد نے گندم کی گولیاں کھا کر

نجی ٹی وی کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے بصیر پورہ کے محلے غوث پورہ کے وقاص کی 2 ماہ قبل شادی ہوئی تھی جس کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے قرضہ لیا گیا تھا۔ کورونا لاک ڈآن کی وجہ سے قرض کی ادائیگی ممکن نہیں رہی جس پر وقاص کی والدہ نے اسے ڈانٹا۔

والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر وقاص اور اس کی نئی نویلی دلہن ناہید اختر نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں۔ اپنے بھائی اور بھابھی کے ساتھ وقاص کے چھوٹے بھائی اشفاق نے بھی زہریلی گولیاں کھالیں۔گندم کی گولیاں کھانے والے تینوں افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں تینوں ہی دم توڑ گئے۔

دوسری جانب نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ گھریلو تنازعے پر بہو ناہید نے پورے خاندان کو زہر کھلا دیا تھا جس کے باعث تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 70 ہزار 795 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 90 لاکھ 51 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈزنی نے ڈزنی پلس کے لیے سات دن کی فری ٹرائل سروس ختم کر دیامریکی پروڈکشن ہاﺅس ڈزنی نے آن لائن وڈیو سٹریمنگ سروس ڈزنی پلس کے لیے اپنی سات دن کی فری ٹرائل سروس ختم کر دی۔انہوںنے کہاکہ اب انہیں کسٹمز کو راغب کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بزدار حکومت نے وفاق سے واجب الادا فنڈ کے حصول کے لیے کوششیں شروع کر دیںبزدار حکومت نے وفاق سے واجب الادا فنڈ کے حصول کے لیے کوششیں شروع کر دیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا کارنامہ، سرکاری خزانے کے لیے کروڑوں کے فنڈز مہیا کر دیےوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان Pakistan Condemns Unabated Extra Judicial Killings Kashmir PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »