ڈیپ فیک ٹیکنالوجی خواتین کے خلاف ہتھیار بن گئی - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کسی بھی شخص کی زندگی برباد کرسکتی ہے deepfake technology DawnNews

موجودہ عہد ٹیکنالوجی کا قرار دیا جاتا ہے مگر اس کے مثبت کی بجائے منفی استعمال زیادہ ہورہا ہے اور ان میں سے ایک قسم ڈیپ فیک بھی ہے جو کسی بھی شخص کی زندگی برباد کرسکتی ہے۔

بوسٹن یونیورسٹی کے قانون کے پروفیسر ڈینیئل سائٹرون نے محققین کو بتایا کہ ڈیپ فیک کو خواتین کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ دسمبر 2018 سے اب تک کمپنی نے دریافت کیا گیا کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی والی ساڑھے 14 ہزار ویڈیوز آن لائن منظعام پر آئیں جو کہ اس گزشتہ سال کے مقابلے میں سوفیصد زیادہ ہیں اور ان میں سے 96 فیصد پورن ویڈیوز ہیں۔

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کو آگے بڑھنے میں GitHub میں چہرے بدلنے والے مقبول الگورتھمز کی مقبولیت کا اہم کردار ہے جبکہ مشین لرننگ تیکنیکس بھی اس کی بڑی وجہ ہیں۔جو کسی بھی خاتون کی بے لباس تصویر منٹوں میں تیار کردیتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں غیر شادی شدہ سیاح جوڑے کو ایک کمرے میں رہنے کی اجازت - ایکسپریس اردونئی ویزہ پالیسی کے تحت بیرون ملک سے آنے والی سیاح خواتین کے لیے عبایا کی لازمی شرط بھی ختم کردی گئی ہے Blessed_Enginer اے گل فیر ٹھیک اے کہ آئندہ جب کوئی حج کرنے جاے گا تو واپسی پر قسم ضرورت کھاۓ گ کہ اللہ دیۓ قسمیں میں صرف حج ای کیتا اے😂😂😂 اللہ معاف کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: بدعنوانی کے خلاف کریک ڈاؤن میں حکمراں جماعت کے رہنما گرفتار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف نے آزادی مارچ میں خواتین کی شرکت پر پابندی لگا دیجمعیت علمائے اسلام ف نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ میں خواتین کی شرکت پر پابندی لگا دی ہے۔ فکر ناٹ خواتین ویسے بھی عام آدمی سے زیادہ مولویوں سے خوفزدہ رہتی ہیں 😐 Acha kiya warna women card bhi khelte ye mulla
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدرینواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدری fawadchaudhry PTIofficial pid_gov fawadchaudhry PTIofficial pid_gov Fazlur Rehman is being facilitated by the establishment for a conducive environment to have healthy relations with talban dominated afghanistan. nawaz and zardari have no choice but to maneuver short time relief-Forcing government to respond is his biggest achievement
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدرینواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدری FawadChaudhary MediaTalk NawazSharif AsifZardari FazalurRehman fawadchaudhry MoulanaOfficial pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قاسم سوری کو ’ڈی سیٹ‘ کیے جانے کے فیصلے پر حکمِ امتناعسپریم کورٹ نے تحریکِ انصاف کے رکن اور قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا انتخاب کالعدم قرار دیے جانے کے فیصلے کے خلاف حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے۔ کیا speedyانصاف ھے۔۔۔۔۔واہ الیکشن ٹریبونل کو پھر فائرنگ اسکواڈ کے سامنے کھڑا کردیا جائے کیونکہ اھمیت تو ھے کوئ نہیں مفت تنخواہیں اور مراعات بٹور رھا ھےعملہ نوٹ__پورے پاکستان کو اچھی طرح یہ بات سمجھ لینی چاھئے لوگ وکیل کرتے ھیں ۔۔ اور نیازی کمپنی 'جج' کر لیتی ھے سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو عبوری طور پر ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کر دیا۔یہ ایک اور تا ریخی مگر متوقع فیصلہ ھے۔ اس کو طے کرنے والے جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ ھیں۔ ماشاللہ! 'Sorry Qasim Soori Sahib' (Supreme Court of Pakistan)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »